Haq ki awaz

Haq ki awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq ki awaz, Public Service, Javed colony Bahawalpur, Bahawalpur.

22/05/2026

بہاولپور عباسیہ ٹاؤن میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ بیکری مالک راؤ تصور پر قاتلانہ حملہ نامعلوم ملزمان فائرنگ کر کے موقع سے فرار پولیس نے ملزمان کو ٹریس کرنے کی کوشش میں ان ایکشن

19/05/2026

قبضے کا معاملہ تھانہ قریشی والا پولیس کا غریب خاندان کے گھر بھاری نفری کے ہمراہ غیر قانونی چھاپہ متاثرہ خاندان کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پولیس کے اعلیٰ افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

19/05/2026
17/05/2026

Haq ki awaz

17/05/2026

*👈🏾بریکینگ نیوز💁🏻‍♂️*

*بہاولپور قربانی کی عید قریب آتے ہی شہر بھر میں وارداتوں میں اضافہ بستی ملوک شاہ میں چور بکریاں چوری کرتے موقع پر پکڑے گئے زرائع*

*عوام نے درگت بنا کر مقامی پولیس تھانہ کینٹ کو اطلاع کر دی یاد رہے گزشتہ چند ماہ پہلے بھی اسی جگہ سے چور بکریاں چوری کرتے ریڈ ہینڈ پکڑے جا چکے ہیں*

*گڈ ورک بستی ملوک شاہ کی عوام ویلڈن جاگتے رہنا بھائیو اگر عید کی قربانی خود کرنی ہے تو ماڑے نصیب چوراں دے جو اک واری فیر بستی ملوک شاہ وچ پکڑے گئے*🤣🤣

16/05/2026

خیبرپختونخوا کے اس پولیس آفیسر کی پالیسی کو سلام کاش پنجاب میں بھی ٹریفک پولیس یہ رویہ اختیار کر لے عوام کے ساتھ تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکے

Address

Javed Colony Bahawalpur
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category