Deputy Director Fisheries Division Bahawalpur

Deputy Director Fisheries Division Bahawalpur Awareness ��� Fishing

10/09/2026

Worthy Commissioner Bahawalpur visit at Bahawalpur Fish Seed Hatchery.

10/09/2026

The Worthy Commissioner Bahawalpur visited Fish Hatchery/Fisheries Complex Bahawalpur

پنجاب کی شرمپ ایکواکلچر تاریخ میں انقلابی پیش رفت! 🦐تاریخ میں پہلی بار شرمپ اسٹیٹ شاہ گڑھ میں 8 لاکھ 14 ہزار مونوڈون جھی...
06/09/2026

پنجاب کی شرمپ ایکواکلچر تاریخ میں انقلابی پیش رفت! 🦐

تاریخ میں پہلی بار شرمپ اسٹیٹ شاہ گڑھ میں 8 لاکھ 14 ہزار مونوڈون جھینگا لاروا کی اسٹاکنگ کر دی گئی ہے۔ یہ پیش رفت پنجاب کی جھینگا صنعت میں نمایاں اہمیت رکھتی ہے اور مستقبل میں قیمتی زرمبادلہ کمانے کا اہم ذریعہ ثابت ہوگی۔

پنجاب بھر میں صوبائی ماہی گیری لائسنس کا  آنلائن اجراء  برائے مدت: یکم ستمبر٢٠٢٦ تا اکتیس اگست ۲۰۲۷ اب آپ کو دفتر جانے ک...
06/09/2026

پنجاب بھر میں صوبائی ماہی گیری لائسنس کا آنلائن اجراء
برائے مدت: یکم ستمبر٢٠٢٦ تا اکتیس اگست ۲۰۲۷
اب آپ کو دفتر جانے کی ضرورت نھیں
ماہی گیری لائسنس گھر بیٹھے
مریم کی دستک موبائل ایپ کے ذریعے بنوائیں
مریم کی دستک موبائل ایپ استعمال کرنے کا طریقه:
اینڈرائڈِ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
e-Fisheries لائسنس پر کلک کریں
ٖٖضروری دستاویزات اپلوڈ کریں
آن لائن فیس ادا کر کے اپلائی کریں
گھر بیٹھے آسان، تیز اور محفوظ طریقه کار
مزید معلومات کے لیے ٢٤/٧ مدد گار ٹیلی فون لائن ١٣٧٤ پر کال کریں۔

06/09/2026

Address

Fisheries Complex Bahawalpur KLP Road Near Chandi Pir Darbar
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Fisheries Division Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share