Rana Saif Ul Allah

Rana Saif Ul Allah Candidate of NA 168

مشاورتی اجلاس بسلسلہ انٹرا پارٹی الیکشن مرحلہ 2 اور تقریب تکمیل صحیح البخاری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور کے زیر اہت...
02/01/2026

مشاورتی اجلاس بسلسلہ انٹرا پارٹی الیکشن مرحلہ 2 اور تقریب تکمیل صحیح البخاری

پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا

جس میں خصوصی شرکت
عمران لیاقت بھٹی صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب)
الشیخ مفتی عبد اللطیف صاحب ( مدیر جامعہ محمدیہ بہاول پور)
رانا سیف اللہ صاحب ( جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور)

جس میں انٹرا پارٹی الیکشن اور 12 جنوری کو جامعہ محمدیہ میں ہونے والی تقریب تکمیل الصحیح البخاری پر مشاورت کی گئی

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور

01/01/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ سیاست میں کیوں آئ ہے ؟

رانا سیف اللہ صاحب ( جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور) کا بہاولپور میں تاسیس کنونشن سے خطاب

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور

31/12/2025

یوم تاسیس کنونشن بہاول پور میں
رانا سیف اللہ صاحب (جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور) منتخب نمائندوں سے حلف لے رہے ہیں

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور

30/12/2025

30 دسمبر یوم تاسیس

پاکستان مرکزی مسلم لیگ حاصل پور کے زیر اہتمام یوم تاسیس کے موقع پر تاسیس کنونشن و تقریب حلف برداری کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا

جس میں خصوصی شرکت
رانا سیف اللہ صاحب ( جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور)
فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلِ پوری صاحب ( رہنما پاکستان مرکزی مسلم لیگ حاصل پور )
جناب علیم تاج صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ حاصل پور)
اور مقامی باڈی اور بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع بہاول پور

30 دسمبر یوم تاسیس پاکستان مرکزی مسلم لیگ حاصل پور کے زیر اہتمام یوم تاسیس کے موقع پر تاسیس کنونشن و تقریب حلف برداری کے...
30/12/2025

30 دسمبر یوم تاسیس

پاکستان مرکزی مسلم لیگ حاصل پور کے زیر اہتمام یوم تاسیس کے موقع پر تاسیس کنونشن و تقریب حلف برداری کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا

جس میں خصوصی شرکت
رانا سیف اللہ صاحب ( جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور)
فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلِ پوری صاحب ( رہنما پاکستان مرکزی مسلم لیگ حاصل پور )
جناب علیم تاج صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ حاصل پور)
اور مقامی باڈی اور بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع بہاول پور

30/12/2025

30 دسمبر یوم تاسیس

پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور کے زیر اہتمام یوم تاسیس کے موقع پر تاسیس کنونشن و تقریب حلف برداری کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا

جس میں خصوصی شرکت
رانا سیف اللہ صاحب ( جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور)
عمران لیاقت بھٹی صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب)
حافظ رضاءاللہ رؤف صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور)
اعظم فاروق صاحب ( صدر مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب)
احمد اجمل ( ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب) نے کی

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور

30 دسمبر یوم تاسیس پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور کے زیر اہتمام یوم تاسیس کے موقع پر تاسیس کنونشن و تقریب حلف برداری ک...
30/12/2025

30 دسمبر یوم تاسیس

پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور کے زیر اہتمام یوم تاسیس کے موقع پر تاسیس کنونشن و تقریب حلف برداری کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا

جس میں خصوصی شرکت
رانا سیف اللہ صاحب ( جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور)
عمران لیاقت بھٹی صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب)
حافظ رضاءاللہ رؤف صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور)
اعظم فاروق صاحب ( صدر مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب)
احمد اجمل ( ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب) نے کی

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور

30 دسمبر یوم تاسیس تعبیر سے تعمیر تک تعمیر سے تکمیل تک متحد ہے قوم اگر تو فاتح پاکستان ہےمیڈیا سیل پاکستان مرکزی مسلم لی...
30/12/2025

30 دسمبر یوم تاسیس
تعبیر سے تعمیر تک
تعمیر سے تکمیل تک

متحد ہے قوم اگر تو فاتح پاکستان ہے

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور

29/12/2025

30 دسمبر یوم تاسیس

پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
تیری جان میری جان پاکستان پاکستان

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاول پور

29/12/2025

شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ حاصل پور کے زیر اہتمام

ایک روزہ بوٹ ہینڈلنگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں خصوصی شرکت
بابر بھائ ( انچارج شعبہ واٹر ریسکیو پاکستان) نے کی

جس میں نوجوانوں کو کسی بھی ناگہانی آفات سے نمٹنے کے لیے کشتی کیسے چلانی ہے وہ سکھایا گیا

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع بہاول پور

28/12/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ انتشار کی بجائے محبت و رواداری کی سیاست چاہتی ہے اور سیاسی جماعتوں کو بھی ٹکراؤ کی بجائے مفاہمت کا رستہ چننا ہوگا، مرکزی مسلم لیگ ہر طبقے کی آواز بننا چاہتی ہے

نائب صدر پاکستان مسلم لیگ حافظ طلحہ سعید کا یوم تاسیس کے حوالے سے خصوصی پیغام

Address

BAHAWALPUR
Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Saif Ul Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rana Saif Ul Allah:

Share