JatT LiFe

JatT LiFe if you want to see animals and nature and want to be happy then follow "Jatt life"

31/03/2025

I got 10 reactions and comments on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

19/03/2025

Need more followers 😞😓😢👀

بکری کی نسلیں دودھ کے لیے اگر آپ خاص طور پر دودھ کی پیداوار کے لیے بکری کی نسلیں تلاش کر رہے ہیں، تو یہاں کچھ بہترین اخت...
18/03/2025

بکری کی نسلیں دودھ کے لیے

اگر آپ خاص طور پر دودھ کی پیداوار کے لیے بکری کی نسلیں تلاش کر رہے ہیں، تو یہاں کچھ بہترین اختیارات ہیں: 1. سانین اصل: سوئٹزرلینڈ دودھ کی پیداوار: 3-4 لیٹر فی دن دودھ کی چربی: 3-4% مزاج: شائستہ اور دوستانہ کے لیے بہترین: دودھ کی زیادہ پیداوار
2. ٹوگنبرگ اصل: سوئٹزرلینڈ دودھ کی پیداوار: 2-3 لیٹر فی دن دودھ کی چربی: 3-4% مزاج: سخت اور موافقت پذیر کے لیے بہترین: ٹھنڈا موسم
3. الپائن اصل: فرانس دودھ کی پیداوار: 3-4 لیٹر فی دن دودھ کی چکنائی: 3.5–4.5% مزاج: توانا اور مضبوط کے لیے بہترین: اونچائی اور متنوع موسم
4. نیوبین اصل: برطانیہ (افریقی اور ہندوستانی نسب) دودھ کی پیداوار: 2-3 لیٹر فی دن دودھ کی چکنائی: 4-5٪ (بہت کریمی دودھ) مزاج: آواز اور دوستانہ کے لیے بہترین: گرم موسم، پنیر کی پیداوار
5. لا منچا اصل: امریکہ دودھ کی پیداوار: 2-3 لیٹر فی دن دودھ کی چربی: 4-5% مزاج: پرسکون اور پیار کرنے والا اس کے لیے بہترین: ہائی بٹر فیٹ مواد
6. مرسیانا-گریناڈینا اصل: سپین دودھ کی پیداوار: 1.5-2.5 لیٹر فی دن دودھ کی چکنائی: 4.5–5.5% مزاج: سخت اور کم دیکھ بھال کے لیے بہترین: گرم اور خشک موسم چونکہ آپ برٹس، جنوبی افریقہ میں ہیں، گرم آب و ہوا، نیوبین اور مرسیانا-گریناڈینا ان کی گرمی کو برداشت کرنے اور بٹر فیٹ کی زیادہ مقدار کی وجہ سے بہترین انتخاب ہوں گے۔ سانین اور الپائن مناسب سایہ اور ٹھنڈک کے ساتھ بھی کام کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔

Wah kia cheeeeez ha . Very nice 💯
18/03/2025

Wah kia cheeeeez ha . Very nice 💯

یہ یورپ کے ایک جدید ڈیری فارم کی نہایت صاف ستھری، خوبصورت، ہائی جینک اور خوشبو بکھیرتی گوالن ہے۔ اس کے برعکس، ہمارے ہاں ...
13/03/2025

یہ یورپ کے ایک جدید ڈیری فارم کی نہایت صاف ستھری، خوبصورت، ہائی جینک اور خوشبو بکھیرتی گوالن ہے۔ اس کے برعکس، ہمارے ہاں مویشی پالنے والوں کی حالت کچھ اور ہی کہانی بیان کرتی ہے۔ وہ جب گوہال (دیسی مویشی خانہ) میں کام مکمل کرکے باہر آتے ہیں تو ان پر مٹی، پسینے اور مویشیوں کی بو کا ایسا غلاف چڑھ جاتا ہے کہ انہیں خود کو عرقِ گلاب سے دھونا پڑتا ہے۔

دراصل، یہ فرق صرف صفائی کا نہیں، بلکہ جدید مشینی آلات اور ترقی یافتہ نظام کا ہے۔ مغرب نے ہر کام میں جدت، سہولت اور سائنسی طریقہ کار کو اپناتے ہوئے اسے ایک مکمل آرٹ میں ڈھال دیا ہے، جبکہ ہم مسلسل پسماندگی اور روایتی طریقوں سے چمٹے ہوئے ہیں۔ ہمارے ہاں مویشی پالنا محض پیٹ بھرنے یا معاشی مجبوری کی بنا پر کیا جاتا ہے، مگر طریقے وہی فرسودہ اور غیر مؤثر۔ اس شعبے کو اگر ہمارے ہاں جدید سائنسی خطوط پر استوار کیا جائے تو شاید دو تین صدیوں میں یہ بھی ایک معیاری صنعت بن سکے۔

اب تصویر میں چھپے ایک اور اہم نکتے کی طرف آتے ہیں، جس پر شاید آپ نے غور نہیں کیا؟ دیکھیں، اس گوالن کے سامنے خالص دودھ کی سات بالٹیاں رکھی ہیں۔ اگر یہی صورتحال ہمارے ہاں ہوتی، تو کوئی مقامی گوالا اس مقدار کو پانی کی "برکت" سے دوگنا کر کے چودہ بالٹیوں میں بدل چکا ہوتا۔

مغرب کی ترقی کا سب سے بڑا راز دیانت داری ہے، جو وہاں محض اخلاقی قدر نہیں بلکہ ایک ناقابلِ سمجھوتہ حکمتِ عملی ہے۔ اس کے برعکس، ہمارے ہاں دیانت داری ایک شرعی حکم تو ہے، مگر عملی زندگی میں اس کی جھلک ش*ذ و نادر ہی دکھائی دیتی ہے۔

یہ درست ہے کہ تضادات مغرب میں بھی موجود ہیں، مگر وہاں اقتصادی ترقی کے نام پر انسانی صحت اور معاشرتی زندگی سے کھلواڑ نہیں کیا جاتا۔ ہم، جو خود کو ایک مذہبی معاشرہ کہتے ہیں، ہر کام میں اللہ کو جواب دہ ہونے کے باوجود خالص پن سے محروم ہیں، جبکہ مغرب میں جوابدہی صرف دنیاوی قوانین کے دائرے میں محدود ہے، اس کے باوجود وہاں خیانت کا تناسب محض ڈیڑھ فیصد ہے۔

ہم اپنی تمام بداعمالیوں کے باوجود "شفاعت" اور "بخشش" کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ یہ خوش فہمی نہیں تو اور کیا ہے؟

(کاپی)

12/03/2025

Cows and calf

Address

Dera Jattan Wala Fazal Abad
Bahawalnagar
62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JatT LiFe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share