30/10/2024
پیار اتنی بڑی چیز نہیں جس پر زندگی ہاری جائے جبکہ عشق کسی بھی چیز کا ہو اسے سمجھا نہیں جاسکتا ۔ بس اس میں جیا جاتا ہے ۔ سمجھنے سمجھانے والی چیزیں عقل والوں کے پاس ہوتی ہیں اور اگر عقل والوں کو بھی عشق ہو جائے تو وہ عقل مند نہیں رہتے،عشق کے چالیس درجات ہیں جن میں سب سے نچلا درجہ اپنا "سر" اتار کے محبوب کے قدموں میں پیش کرنا ہے ❤️🌸✨
~♥