بھنڈارہ اتحاد

بھنڈارہ اتحاد پیج کا مقصد بھنڈارہ برادری کے اتحاد اور محبت کو پرموٹ کرنا ہے

اہلیان علاقہ کی پرزور فرمائش پر ہم لائے ہیں دہلی سویٹس اینڈ بیکرز پیزا اینڈ دہلی ڈیرہ ریسٹورنٹ کا جلد ہی نزد چاند کیمپوٹ...
04/03/2025

اہلیان علاقہ کی پرزور فرمائش پر ہم لائے ہیں دہلی سویٹس اینڈ بیکرز پیزا اینڈ دہلی ڈیرہ ریسٹورنٹ کا جلد ہی نزد چاند کیمپوٹر کنڈہ شاندار افتتاح ہوگا ۔♥️🌹💖
This brand is Introduced by!!
بھنڈارہ اتحاد

الحمدللہ سرپرست اعلیٰ بھنڈارہ اتحاد میاں پرویز بھنڈارہ لاہور جم خانہ کلب کے الیکشن میں پورا پینل جیت چکا ہے بہت بہت مبار...
16/02/2025

الحمدللہ سرپرست اعلیٰ بھنڈارہ اتحاد میاں پرویز بھنڈارہ لاہور جم خانہ کلب کے الیکشن میں پورا پینل جیت چکا ہے بہت بہت مبارک

منجانب چئرمین بھنڈارہ اتحاد میاں احمد نواز بھنڈارہ وائس چئیرمین میاں غلام مجتبی بھنڈارہ
ٹیم آفیشل بھنڈارہ اتحاد

15/02/2025

بھنڈارہ اتحاد کی طرف سے منعقد احمن GP میموریل قائم پور جھانگی ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بہت ہی شاندار ہوا۔ کل انشاء اللہ مؤرخہ 16 فروری کو بہت ہی اچھے میچ کھیلے جائیں گے جن میں انشاء اللہ پاکستان کے نامور کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں تمام دوستوں سے درخواست ہے شرکت فرما کر بہترین تفریح سے لطف اندوز ہو شکریہ ❤️

14/02/2025

ہمیں ناز ہے تم پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیڈرز آف بھنڈارہ اتحاد
میاں مدثر قیوم بھنڈارہ بانی بھنڈارہ اتحاد
میاں ساجد نور بھنڈارہ بانی بھنڈارہ اتحاد

ہم ہمارے پیارے چیئرمین بھنڈارہ اتحاد میاں احمد نواز بھنڈارہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک نے بیٹے کی نعمت سے ن...
04/02/2025

ہم ہمارے پیارے چیئرمین بھنڈارہ اتحاد میاں احمد نواز بھنڈارہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک نے بیٹے کی نعمت سے نوازا❤️‍🩹💓💖
اے پتر مٹھڑے میوے
مولا سب نو دیوں۔

02/02/2025

اسٹنٹ کمشنر منچن اباد نشتر رحمان لودھی

Dehli sweets the brand of sweets and bakers launged in meclod gunj by bhandara itehad for the facilty of district bahawa...
29/01/2025

Dehli sweets the brand of sweets and bakers launged in meclod gunj by bhandara itehad for the facilty of district bahawalnagr public.we want to provide standard of your reasonable personality with accomodation of bhandara itehad.we want to change the history of meclod gunj..

Best wishes for بھنڈارہ اتحاد

29/01/2025

بھنڈارہ اتحاد
زندہ باد 💪💪

27/01/2025

انشاء اللہ میکلوڈگنج کی تاریخ کی سب سے بڑی فخریہ پیشکش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائنل پکچر ابھی باقی ہے مرے دوست

بھنڈارہ اتحاد
زندہ بادـ

25/01/2025

لیڈرز آف بھنڈارہ اتحاد
پکچر ابھی باقی ہے دوست

بھنڈارہ اتحاد زندہ باد 💪💪💪
23/01/2025

بھنڈارہ اتحاد زندہ باد 💪💪💪

17/01/2025

سرکار سید سلمان محسن گیلانی صاحب کی سربراہی میں بھنڈارہ اتحاد کی انتہائی اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں چئیرمین بھنڈارہ اتحاد میاں احمد نواز بھنڈارہ وائس چئیرمین میاں غلام مجتبی
میاں مدثرقیوم ساجد نور بھنڈارہ اور بھنڈارہ برادری کے معزز اراکین اور سربرہان نےشرکت کی
بھنڈارہ اتحاد کے مقاصد کے حوالے سے اہم نکات پر تبادلہ خیال سرکار سلمان محسن گیلانی نے بھنڈارہ اتحاد کےمقاصد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے نیک تمناؤں سے نوازا۔
بھنڈارہ اتحاد زندہ آباد
❤️ ❤️ ❤️

Address

قائم پور جھانگی ڈاکخانہ میکوڈ گنج تحصیل منچن آباد ضلع بہاولنگر
Bahawalnagar
62200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھنڈارہ اتحاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share