Insaf Youth Wing Bahawalnagar

Insaf Youth Wing Bahawalnagar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing Bahawalnagar, Political Party, Bahawalnagar.

خان کی پکار پر نوجوان ہیں تیار !
04/08/2025

خان کی پکار پر نوجوان ہیں تیار !

29/09/2024

عثمان رزاق واہلہ اور وقار خان اپنی یوتھ کے ساتھ فسطائیت کا مقابلہ کرتے ہوۓ
یہ تاریکی اب جھڑنے کو ہے
انصاف یوتھ ونگ بہاولنگر

28/09/2024

ساؤتھ پنجاب کی ٹیم سب سے اگے

ڈسٹرکٹ انصاف یوتھ ونگ کا تنظیمی اجلاس  چشتیاں ثقلین چدھڑ (جنرل سیکرٹری)کے گھر منعقد کیا گیا عثمان رزاق واہلہ کی زیر صدار...
26/09/2024

ڈسٹرکٹ انصاف یوتھ ونگ کا تنظیمی اجلاس چشتیاں ثقلین چدھڑ (جنرل سیکرٹری)کے گھر منعقد کیا گیا
عثمان رزاق واہلہ کی زیر صدارت ٹیم کی مشاورت سے چند فیصلے لئے گئے۔
1- اب تک کی ہونی والے تمام میٹنگ میں عدم دلچسپی رکھنے والے دوستوں کو شوکاز نوٹس بھجوانے کا فیصلہ
2- پی پی ایز کی باڈیز کو جلد جلد مکمل کرلیا جاۓ گا
3- سب سے اہم عمران خان کی موومنٹ کو انشاءاللہ ہر صورت نبھایا جاۓ
اور آخر میں ہمارے تنظیمی دوست ابو حمزہ ساجد کے ماموں کے انتقال پر دعائیں مغفرت کی گئی
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
یوتھ ونگ زندہ باد

21/09/2024

علی امین گنڈا پور کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں

20/09/2024

انصاف یوتھ ونگ مرکزی جنرل سیکرٹری گلریز اقبال گجر صاحب کا لاہور جلسہ کے حوالے سے پیغام۔

رانا ثقلین ریجنل سیکرٹری اطلات انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب نے صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان سے مشاورت کے بعد صا...
17/09/2024

رانا ثقلین ریجنل سیکرٹری اطلات انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب نے صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان سے مشاورت کے بعد صاحبزادہ علی رضا کو ڈپٹی سیکرٹری اطلات انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب منتخب کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

16/09/2024

لاہور جلسہ ہر صورت ہوگا، جعلی وزیر اعلیٰ پنجاب اور جعلی وزیر اعظم کو چیلنج کرتا ہوں لاھور جلسہ تمہارا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل یوتھ ونگ گلریز اقبال گجر کا یوتھ ونگ اجلاس سے خطاب۔

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ بہاولنگر کا دوسرا اجلاس حقیقی MNA شاہد امین  کے دفتر میں قائم مقام صدر اویس خان کی زیر صدارت منعقد...
13/09/2024

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ بہاولنگر کا دوسرا اجلاس حقیقی MNA شاہد امین کے دفتر میں قائم مقام صدر اویس خان کی زیر صدارت منعقد ہوا
میٹنگ میں جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان پر قات۔لانہ حملے کی پرزور الفاظ میں مزمت کی گئی-
ہماری پارٹی کی نظریاتی بہن ثمن غفار کے انتقال پر دعاۓ مغفرت کی گئی

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان کی گاڑی پر پولیس کا حملہ، گاڑی کے ٹائر پھاڑ دیے گئے۔صدر یوتھ ونگ وقار خان جنرل س...
12/09/2024

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان کی گاڑی پر پولیس کا حملہ، گاڑی کے ٹائر پھاڑ دیے گئے۔
صدر یوتھ ونگ وقار خان جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب ارسلان وقار دیول سنی جٹ کی قیادت میں یوتھ ونگ کی ٹیم پولنگ کا وزٹ کر رہی تھی کہ اچانک پولیس کی بھاری نفری نے حملہ کر دیا، ڈنڈوں سے گاڑیاں توڑ دی۔ ریاستی جبر اور پولیس کی اس بہونڈی حرکت پر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب پر زور مذمت کرتی ہے۔ اس طرح سے آپ عمران خان کے نظریہ کو روک نہیں سکتے۔ انشاءاللہ عمران خان کا نظریہ اُبھر کر سامنے آئے گا اور ظلم کی گہری رات کے اب صرف چند لمحات باقی ہیں۔ اب ایک ایسا روشن دن چڑھے گا جس میں صرف امت مسلمہ کا لیڈر اور اس کے پیروکار ہی ہوں گے۔ انشاءاللہ، آج رحیم یار خان میں حق و سچ کی جیت ہوگی۔

11/09/2024

صوبائی صدر انصاف یوتھ ونگ KPK و ممبر صوبائی اسمبلی سہیل خان آفریدی کا KPK اسمبلی میں دھواں دار خطاب۔۔۔

انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ پنجاب کی گورننگ باڈی کا اعلان کر دیا گیا-جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ گلریز اقبال نے نوٹیفیکیشن جاری...
07/09/2024

انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ پنجاب کی گورننگ باڈی کا اعلان کر دیا گیا-
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ گلریز اقبال نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا-

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share