Chaudhary Abdul Ghafoor Group Official

Chaudhary Abdul Ghafoor Group Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chaudhary Abdul Ghafoor Group Official, Bahawalnagar.

04/01/2026

سینیٹر ظفر اقبال چوہدری کی وزیر خزانہ و پارلیمانی امور پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن سے ملاقات

14/11/2025
چوھدری عبدالغفور گروپ کی جانب سے تمام بھائیوں کو عید الضحی مبارک ❤️عیدالاضحی کے موقع پر ایسے تمام افراد کا خیال رکھیںجو ...
07/06/2025

چوھدری عبدالغفور گروپ کی جانب سے تمام بھائیوں کو عید الضحی مبارک ❤️

عیدالاضحی کے موقع پر ایسے تمام افراد کا خیال رکھیں
جو مالی حالات کی تنگی یا کسی اور پریشانی کی وجہ سے قربانی نہیں کر سکے.

سینیٹر ظفر اقبال چوہدری نے طلال چوہدری کو وزیر مملکت برائے داخلہ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی
13/04/2025

سینیٹر ظفر اقبال چوہدری نے طلال چوہدری کو وزیر مملکت برائے داخلہ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی

سینیٹر ظفر اقبال چوہدری  کی، چوہدری عبدالغفور سیکرٹریٹ میں معززین علاقہ، احباب و کارکنان سے ملاقات اورچوھدری عبدالستاروڑ...
25/11/2024

سینیٹر ظفر اقبال چوہدری کی، چوہدری عبدالغفور سیکرٹریٹ میں معززین علاقہ، احباب و کارکنان سے ملاقات اور
چوھدری عبدالستاروڑایچ کی بیٹی کے نکاح کی تقریب میں شرکت۔اللہ پاک بیٹی کے نصیب اچھے کرے ۔امین

سینیٹر چوہدری ظفر اقبال کی احباب کے ہمراہ شیخ واہن حاصل پور آمد وفاقی وزیر ہاؤسنگ جناب میاں ریاض حسین پیرزادہ اور صوبائی...
23/11/2024

سینیٹر چوہدری ظفر اقبال کی احباب کے ہمراہ شیخ واہن حاصل پور آمد وفاقی وزیر ہاؤسنگ جناب میاں ریاض حسین پیرزادہ اور صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب میاں کاظم علی پیرزادہ سے میاں سجاد حسین پیرزادہ مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور دعائے مغفرت کی۔

’’وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ‘‘
17/09/2024

’’وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ‘‘

Inauguration of the PIAF Election Campaign Office for the 2024 Lahore Chamber of Commerce and Industry Elections.لاہور چ...
15/09/2024

Inauguration of the PIAF Election Campaign Office for the 2024 Lahore Chamber of Commerce and Industry Elections.

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2024 کے لیے پیاف الیکشن کمپین آفس کا افتتاح

Vote and Support for PIAF Founders Alliance Lahore Chamber and Commerce Elections 2024
12/09/2024

Vote and Support for PIAF Founders Alliance
Lahore Chamber and Commerce Elections 2024

26/08/2024

Senator Zafar Iqbal Chaudhry, Chairman PIAF, during the campaign for the upcoming elections of the Lahore Chamber of Commerce and Industry.

سینیٹر ظفر اقبال چوہدری چیئرمین پیاف لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے آئندہ انتخابات کی مہم کے دوران

26/08/2024
14/08/2024

پاکستان مسلم لیگ ن ہارون آباد کے زیر اہتمام پاکستان کی 77 ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب کا النور کاٹن فیکٹری فقیر والی میں اہتمام
یوم آزادی کی پروقار تقریب سے سینیٹر چوہدری ظفر اقبال کا نصحیت آمیز خطاب


Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Abdul Ghafoor Group Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaudhary Abdul Ghafoor Group Official:

Share