Ãlishbã ãbbāsi

Ãlishbã ãbbāsi وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ....☝️❣️. New page ha sb follow kro🥰

متحدہ علماء کونسل نے آمدہ انتخابات میں مسلم کانفرنس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔۔۔
23/05/2026

متحدہ علماء کونسل نے آمدہ انتخابات میں مسلم کانفرنس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔۔۔

آزاد کشمیر کی سیاست میں کئیں سیاستدان آئے چلے گئے اور کچھ ابھی بھی موجود ہیں لیکن میرے قائد جیسا کوئی بھی نہیں میرے قائد...
01/05/2026

آزاد کشمیر کی سیاست میں کئیں سیاستدان آئے چلے گئے اور کچھ ابھی بھی موجود ہیں لیکن میرے قائد جیسا کوئی بھی نہیں میرے قائد پہ مشکل وقت بھی آیا لوگوں نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا لیکن میرے قائد نے لوگوں کی بدتمیزی کا جواب بھی تمیز سے دیا قائد نے کبھی بھی گالم گلوچ کی سیاست نہیں کی اور نہ ان کے کارکنوں نے ایسا کچھ کیا اور یہی ایک بڑی سلجھی شخصیت کی پہچان ہوتی ہے آزاد کشمیر کی سیاست میں ان جیسا کوئی نہیں قائد کی مقبولیت صرف آزاد کشمیر میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی بڑے بڑے لیڈر قائد کی سیاست کو مانتے ہیں شاہد ان کی مقبولیت کی وجہ سے کچھ لوگ انہیں گرانے کے چکر میں خود گر چکے ہیں ۔۔۔
#تاحیات قائد
Ãbbāsi ✍️

22/04/2026

13/04/2026

پاکستان نے بھر پور کوشش کی جنگ رکوانے کی اور یہ بہت بڑی بات ہے جو بڑے بڑے ملک نہ کر سکے وہ پاکستان نے کیا لیکن مجھے ہنسی یہاں پہ بیٹھے نیکے نیکے شاپروں پہ آرہی ہے ان کو لگتا ہے کے یہ سب سے الگ پوسٹیں کرے گئے تو ان کی پوسٹیں وائریل ہوں گئی لیکن وائریل ہونے کے چکر میں تم لوگ جاہل لگ رہے ہو ۔۔۔پتا نہیں کون لوگ ہو تسی ✋سامنے پتہ چل رہا ہے کیوں کر ریے ہو ایسا۔۔
اور جہاں تک بات جنگ کی ہے تو معاہدہ ہو جاتا تو بہتر تھا کیونکہ اس جنگ سے پوری دنیا متاثر ہو رہی یے لیکن یہ
بات جاہلوں کو سمجھ نہیں آتی،،🤫🤫🤧
Ãbbāsi ✍️

08/04/2026

آج کل کے کنکھترے کیا جانے آپ کی شان کو🥰
#مجاہداؤل
#مسلم کانفرنس
#کشمیر بنے گا پاکستان

تاحیات قائد🥰
04/04/2026

تاحیات قائد🥰

30/03/2026

آزاد کشمیر 2026 کے الیکشن کے شیڈول کا اعلان مئی میں کیا جائے گا الیکشن اپنے وقت پہ ہی ہوں گئے

21/03/2026

Eid Mubarak 🎆🎆

18/03/2026

*تیرے صبر کی کوئی مثال نہیں*
*اے مسلمان*❣️

*لبوں پر پیاس کی شدت اور ہاتھ میں*
*وضو کا پانی ہے*💯

Address

Dhirkot
Bagh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ãlishbã ãbbāsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share