JKSLF Bagh Official

JKSLF Bagh Official Official Page of Jammu Kashmir Student Liberation Front, District Bagh.
علم، جدوجہد، آزادی، خود مختاری اور خوشحالی

17/05/2026

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں، کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا

14/05/2026

#جہلم ویلی
(مظفرآباد ڈویژن)
آج مورخہ 12 مئی کو جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ جہلم ویلی کی ایک اہم تنظیمی میٹنگ نڑدجیاں میں منعقد ہوئی،
جس کی صدارت
ایس ایل ایف راولپنڈی اسلام آباد ڈویژن کے رہنما رفیق کشمیری نے کی۔۔۔

اجلاس کے دوران آنے والے پروگرامز اور تنظیمی امور کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی ۔
میٹنگ میں آئندہ کے لائحہ عمل، تنظیمی سرگرمیوں اور مستقبل کے اہداف کے حوالے سے بھرپور تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کرتے رہیں گے...

"جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ"
🚩

09/05/2026

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے تیسرے یومِ تاسیس کے موقع پر JKSLF کے غیور ساتھیوں کی بھرپور شرکت۔



#راولاکوٹ

08/05/2026

مزاحمت زندگی ہے ✌️
چیرمین صاحب ✨❣️

07/05/2026

✍️
🚩

سرخ سلام ساتھیو!​نہایت مسرت کے ساتھ آپ تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ (JKSLF) کی نئی...
04/05/2026

سرخ سلام ساتھیو!
​نہایت مسرت کے ساتھ آپ تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ (JKSLF) کی نئی مرکزی کابینہ کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ پروگرام "شعورِ مقبول" منعقد کیا جا رہا ہے۔
​تمام انقلابی ساتھیوں، بزرگوں اور ہمدردوں سے اس تقریب میں بھرپور شرکت کی درخوست ہے۔ آپ کی آمد ہمارے حوصلوں کو جلا بخشے گی۔
​پروگرام کی تفصیلات:
​مقام: تحصیل ریڑہ، ضلع باغ
​تاریخ: 29 مئی (بروز جمعہ)
​وقت: دوپہر 2 بجے
​منجانب: جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ، ضلع باغ

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ حالات اور تنظیمی مصروفیات کی وجہ سے سب کا ایک جگہ اکٹھا ہونا مشکل تھا، اس لیے ...
02/05/2026

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ حالات اور تنظیمی مصروفیات کی وجہ سے سب کا ایک جگہ اکٹھا ہونا مشکل تھا، اس لیے ڈسٹرکٹ باغ کی باڈی کی یہ اہم میٹنگ واٹس ایپ کال پر رکھی گئی۔ اس کال کا مقصد ایک دوسرے سے رابطہ کرنا، تنظیم کو فعال بنانا اور مستقبل کے پروگراموں پر مشاورت کرنا تھا۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اسی طرح ایکٹو رہیں تاکہ ہم اپنی تنظیم کو مزید مضبوط بنا سکیں

02/05/2026

ہماری اس ریاست کو خدارا ایک ہونے دو
یہ دونوں منقسم حصے دوبارا ایک ہونے دو

Address

Rera Bagh
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKSLF Bagh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share