مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مسلم لیگ فالو کریں۔۔۔

06/06/2026

وزیراعظم ازاد کشمیر میں ریاستی عوام کے ساتھ زیادتی کی جسکی بھرپور مذمت کی جاتی ہے

05/06/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔🤝

05/06/2026

نواز کی ترقی کو اگر پاکستان سے مائنس کیا جائے تو باقی 47 کے کھنڈرات نظر ائیں گے شکریہ نواز شریف

05/06/2026

تاجر کمیٹی والے ہڑتال کی پبلک سٹی کرنے کے بعد بازاروں میں لوٹ مار کر رہے ہیں کہ بازار بند ہو رہے ہیں خرید و فروخت کر لیں

05/06/2026

افواج پاکستان زندہ باد فیلڈ مارشل
زندہ باد ۔کشمیر بنے گا پاکستان

05/06/2026

وزیراعظم آزاد کشمیر نے اج رات سے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ازاد کشمیر میں انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے

05/06/2026

ازاد کشمیر کے نام ناد وزیراعظم نے پہلا دن اعلان کیا کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے دروازے پبلک کے لیے کھولنے کا اعلان کرتا ہوں دوسرے دن ایف سی اور رینجر طلب کر لی ۔۔۔

04/06/2026

تاجر کمیٹی کی افرا تفری کے باعث ٹورسٹ حضرات کو آزاد کشمیر چھوڑنے کا حکم۔حالات خراب

04/06/2026

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کو سوموٹو ایکشن لے کر ریاست کے حالات کو کنٹرول کرنا چاہیے ۔ریاست افر تفری کی متمل نہیں ہو سکتی

03/06/2026

ریاست نے مضبوط سٹیپ نہ لیا تو جتھا انے والے وقت مزید مشکلات پیدا کرے گا ۔اور ریاست خطرات سے دو چار ہو جائے گی ۔

Address

Sudhen Gali Road
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم لیگ ن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share