Captain Farman sports club

Captain Farman sports club #پیج بنانے کا مقصد کھیلوں کو فروغ دینا.. #اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا...
#نئے ٹیلنٹ کو دنیاں کے سامنے لانا...
کیپٹن فرمان اللہ خان

27/07/2025
27/07/2025
سردیوں کی آمدکے سات ھی چکن چائنیز سوپ اور گرم گرم انڈے   گرم یخنی  آپکے پڑوس میں دستیاب ھیں  خدمت کا موقع دیجیے ۔۔۔مجاھد...
17/11/2024

سردیوں کی آمدکے سات ھی چکن چائنیز سوپ اور گرم گرم انڈے گرم یخنی آپکے پڑوس میں دستیاب ھیں خدمت کا موقع دیجیے ۔۔۔مجاھد آباد سعداللہ والی مارکیٹ میں

08/06/2024

کیپٹن فرمان اللہ خان پاکستان جونئر ہاکی پلئر🇵🇰🏑🇵🇰

باغوار کرکٹ گراؤنڈ میں اب تک انفرادی طور پر سب سے بڑی اننگز عدیل بجنہ نے آج گراؤنڈ فیس میچ میں اہل کرکٹ کلب کے خلاف کھیل...
04/06/2024

باغوار کرکٹ گراؤنڈ میں اب تک انفرادی طور پر سب سے بڑی اننگز عدیل بجنہ نے آج گراؤنڈ فیس میچ میں اہل کرکٹ کلب کے خلاف کھیلی ۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن📢📢📢📢
05/03/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن📢📢📢📢

23/01/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
#بفہ، کلہاڑے شرقی مٹی کے تودے کے نیچے دب کر جاں بحق ہونے والے 15 سالہ محمد علی ولد اخترجاوید کی فائل فوٹو
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔۔آمین

خیبرپختونخوا بوائے سکاوٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہائرسکینڈری سکول بفہ میں 22جنوری سے منعقدہ "قائداعظم سکاوٹ بیج " پرنسپ...
22/01/2024

خیبرپختونخوا بوائے سکاوٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہائرسکینڈری سکول بفہ میں 22جنوری سے منعقدہ "قائداعظم سکاوٹ بیج " پرنسپل واجداقبال صاحب ترک GHSS بفہ کی سربراہی میں کیمپ کی تمام تر تیاریاں مکمل ہوگئی ہے۔
انشاءاللہ بفہ کے بوائے سکاوٹس کا چاک وچوبند دستہ ضلع بھر بشمول ضلع تورغر۔بٹگرام۔کوہستان کے سکاوٹس دوستوں کے استقبال کیلئے تیار ہیں۔

Address

Baffa
BAJNAMAIRAMUJAHIDABADBAFFA

Telephone

+923116640319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Captain Farman sports club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share