06/08/2024
5 اگست 2024 کو نیبر ہورڈ کونسل بفہ کلاں کا بجٹ اجلاس چئرمین نادر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چئرمین نادر خان نے مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کیا جو کہ بحث کے بعد خوش اسلوبی سے منظور ہوا۔ اس کے علاوہ دیگر علاقائی مسائل پر بحث کی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر چئرمین نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا۔