Tap ball lover ,, baddomalhi narowal

Tap ball lover ,, baddomalhi narowal sab dost page lo like or share kro
or video b share kro is page pr thanks to all friends

13/04/2026

Iran zindabad Israel murdabad
11/04/2026

Iran zindabad
Israel murdabad

11/04/2026
نارووال نیو لاہور روڈ حاجی والا کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر سی سی ڈی پولیس موقع...
11/04/2026

نارووال نیو لاہور روڈ حاجی والا کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر سی سی ڈی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔
فائرنگ کے دوران سی سی ڈی پولیس کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا جبکہ ایک اہلکار کو گولی لگی، تاہم اہلکار بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہونے کی وجہ سے محفوظ رہا۔
ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت شکیل کے نام سے ہوئی ہے جو مبینہ طور پر شیخوپورہ (مانا والا) کا رہائشی تھا۔
پولیس کے مطابق دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

پاکستان پہنچتے ہی امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کو ٹیلی نار کی جانب سے صرف 7 روپے میں 2 گھنٹے کے لیے 1000 منٹس کی آفر کا می...
11/04/2026

پاکستان پہنچتے ہی امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کو ٹیلی نار کی جانب سے صرف 7 روپے میں 2 گھنٹے کے لیے 1000 منٹس کی آفر کا میسج موصول۔
جی ڈی حساب لگاتے ہوۓ کے یہ دو گھنٹے میں ہزار منٹ والی کون سی یکی ہے۔🤣🤣🤣

11/04/2026

Who will win today

11/04/2026

Shehbaz good player
University Of Lahore shubman gill PSL Govt. Islamia Degree College Baddomalhi - Narowal
@

11/04/2026

Well played

Just 11 matches and already 3 entries in the fastest fifties list among Indians in IPL in IPL! 🇮🇳🔥Vaibhav Sooryavanshi i...
11/04/2026

Just 11 matches and already 3 entries in the fastest fifties list among Indians in IPL in IPL! 🇮🇳🔥

Vaibhav Sooryavanshi is playing at a different level. 💥🤯

𝐒𝐀𝐇𝐈𝐁𝐙𝐀𝐃𝐀 𝐅𝐀𝐑𝐇𝐀𝐍 🤝 𝐊𝐔𝐒𝐇𝐀𝐋 𝐌𝐄𝐍𝐃𝐈𝐒The two centurions of PSL 2026 so far! 💯
11/04/2026

𝐒𝐀𝐇𝐈𝐁𝐙𝐀𝐃𝐀 𝐅𝐀𝐑𝐇𝐀𝐍 🤝 𝐊𝐔𝐒𝐇𝐀𝐋 𝐌𝐄𝐍𝐃𝐈𝐒

The two centurions of PSL 2026 so far! 💯

Address

Baddomalhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tap ball lover ,, baddomalhi narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category