TAJAR INSAF PANEL Khaigala

  • Home
  • TAJAR INSAF PANEL Khaigala

TAJAR INSAF PANEL Khaigala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TAJAR INSAF PANEL Khaigala, Social service, Khaigala Azad Kashmir, .

22/05/2026
06/05/2026

تاجر رہنما قاضی خالد محمود صاحب نے آج کھائی گلہ میلاد چوک نزد مرکزی مسجد انوار مدینہ امین صاحب کے کاروبار (تندور) کا افتتاح کیا۔
اللہ تعالیٰ امین صاحب کے کاروبار میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین

05/05/2026

محکمہ خوراک کے ملازمین کے مطالبات فوری حل کئے جائیں
آٹے کی سپلائی بند ہونے کے باعث عوام مسائل سے دوچار ہیں
ٹرانسپورٹ کی فری سروس دیگر علاقوں تک بڑھائی جائے۔
آٹے کے مسائل حل نہ ہوئے تو احتجاج پر مجبور ہونگے ٗ تاجر رہنما قاضی خالد محمود کا ساتھیوں کے ہمراہ ویڈیو پیغام

28/04/2026

انتقال پر ملال

اصلاحی کمیٹی لوئر کھائیگلہ کی تقریب حلف برداری میں قاضی خالد محمود صاحب نے شرکت  اور گفتگو کی۔  کمیٹی کے ارکان اور عوام ...
27/04/2026

اصلاحی کمیٹی لوئر کھائیگلہ کی تقریب حلف برداری میں قاضی خالد محمود صاحب نے شرکت اور گفتگو کی۔ کمیٹی کے ارکان اور عوام علاقہ لوئر کھائیگلہ نے قاضی حالد محمود صاحب کی شرکت اور گفتگو کو سراہا۔ ۔ اللہ تعالیٰ قاضی خالد محمود صاحب کی معاشرے کے لیے کی جانے والی خدمات کو قبول فرمائے

کھائی گلہ کے معروف تاجر، چیف آرگنائزر انجمن تاجران کھائی گلہ سردار شہزاد انور صاحب علیل ہیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ان...
24/04/2026

کھائی گلہ کے معروف تاجر، چیف آرگنائزر انجمن تاجران کھائی گلہ سردار شہزاد انور صاحب علیل ہیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ پاک انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ تمام احباب سے ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل ہے۔

افسوسناکشدید بارشوں سے گزشتہ رات نرسری کوئیاں میں عزیزم مزمل شوکت کا مکان ایک بڑے پہاڑی تودہ کی زد میں آگیا۔ جس سے لنٹر ...
08/04/2026

افسوسناک
شدید بارشوں سے گزشتہ رات نرسری کوئیاں میں عزیزم مزمل شوکت کا مکان ایک بڑے پہاڑی تودہ کی زد میں آگیا۔ جس سے لنٹر کا کچھ حصہ ٹوٹ گیا۔ اور لاکھوں روپے کا مالی نقصان ہوا۔ الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج مورخہ سات اپریل کو برادر احسن شفیق کی طرف سے بنجونسہ ریسٹ ہاؤس میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں دوست احباب ...
07/04/2026

آج مورخہ سات اپریل کو برادر احسن شفیق کی طرف سے بنجونسہ ریسٹ ہاؤس میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں دوست احباب نے موسم کی شدید خرابی کے باوجود شرکت کی۔ ہم برادر احسن شفیق کی محبتوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ جنہوں نے سب کو ایک ساتھ مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا۔

جناب فیاز عزیز قریشی صاحب کی طرف سے پُرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں قاضی خالد محمود صاحب، جناب بابر صاحب، ا...
30/03/2026

جناب فیاز عزیز قریشی صاحب کی طرف سے پُرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
عشائیہ میں قاضی خالد محمود صاحب، جناب بابر صاحب، ایڈووکیٹ شفیق صاحب ، سردار احسان معروف صاحب، خلیل صاحب، ہارون صاحب اور دیگر افراد نے شرکت کی۔

Address

Khaigala Azad Kashmir

Telephone

+923128175777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAJAR INSAF PANEL Khaigala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share