JKPSF BAGH

JKPSF BAGH 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙖𝙡 𝙥𝙖𝙜𝙚 𝙤𝙛 𝙅𝙆𝙋𝙎𝙁 𝘽𝘼𝙂𝙃 (𝙘𝙞𝙩𝙮)
(1)

08/09/2025
12/09/2024

‏“کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپکا سابق وزیراعظم جیل میں ہے آپ اس کا کیس عدالت میں لڑیں عوام میں لڑیں لیکن یہاں آکر عوام کی خدمت کریں اور ان کے لیئے کام کریں”
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ کو ان کی قومی اور پارلیمانی ذمہ داریوں کے بارے زبردست لیکچر۔۔۔

جہاں 9 فروری 1984 کو طلبہ سے سیاست کا حق چھین لیا گیا، وہیں آج 40 سال بعد بھی نتائج میں تاخیر، الٹ پھیر اور رائے عامہ پر...
09/02/2024

جہاں 9 فروری 1984 کو طلبہ سے سیاست کا حق چھین لیا گیا، وہیں آج 40 سال بعد بھی نتائج میں تاخیر، الٹ پھیر اور رائے عامہ پر خون ریزی نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم تاریخ کی تلخیوں سے کچھ سیکھنا نہیں چاہتے۔


Copied: Amir Bashir Inqlabi sb

تمام عہدیداران کو مبارکباد اس امید اور یقین کے ساتھ کہ آپ اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تنظیم کی بہتری او...
30/01/2024

تمام عہدیداران کو مبارکباد اس امید اور یقین کے ساتھ کہ آپ اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تنظیم کی بہتری اور نظریات کے پرچار میں اپنا رول نبھا کر اپنے انتخاب ہو درست ثابت کریں گے ۔
علم،جدوجہد،انقلاب 🚩

کل 20 جنوری بروز ہفتہ نو منتخب مرکزی چیرمین پی ایس ایف آذاد کشمیر سردار فوزیب خان،جنرل سیکرٹری سردار ارباز مصطفیٰ اور جم...
19/01/2024

کل 20 جنوری بروز ہفتہ نو منتخب مرکزی چیرمین پی ایس ایف آذاد کشمیر سردار فوزیب خان،جنرل سیکرٹری سردار ارباز مصطفیٰ اور جملہ کابینہ کی باغ آمد پر دن 11.30 بجے دیوان عزیز ہوٹل باغ میں اہم تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاء القمر صاحب خصوصی شرکت کریں گے تمام پی ایس ایف ،پی وائی او اور پیپلز پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان سے گزارش کی جاتی ہے کہ نومنتخب کابینہ کو باغ آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے پروگرام میں شرکت کریں ۔۔۔۔

۵ جنوری قائد عوام  شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جنم دن کے موقع پر تجدید عہد کرتے ہیں کہ ظلم،جبر،استحصال اور طبقاتی سماج کے ...
05/01/2024

۵ جنوری قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جنم دن کے موقع پر تجدید عہد کرتے ہیں کہ ظلم،جبر،استحصال اور طبقاتی سماج کے خاتمےکے لئے بلاول بھٹو کی قیادت میں آخری،حتمی اور فیصلہ کن لڑائی میں اپنے خون کے آخری قطرے تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
علم جہدوجہد انقلاب


تمام باشعور سیاسی اور سماجی کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔🚩بروز جمعہ دن 11 بجے بمقام پیپلز سیکرٹیریٹ امامیہ کالونی...
03/01/2024

تمام باشعور سیاسی اور سماجی کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔🚩
بروز جمعہ دن 11 بجے بمقام پیپلز سیکرٹیریٹ امامیہ کالونی باغ۔

Congratulations Bhuttoist panel Sardar Fozzaib Khan Sardar Arbaz Mustafa Zakir Zeeshan Budhanvi
25/12/2023

Congratulations
Bhuttoist panel
Sardar Fozzaib Khan Sardar Arbaz Mustafa
Zakir Zeeshan Budhanvi

تمام باشعور سیاسی اور سماجی کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔🚩
23/12/2023

تمام باشعور سیاسی اور سماجی کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔🚩

Address

Bagh
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKPSF BAGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share