Khazeem Tahir Official

Khazeem Tahir Official �� Information Secretary PSF Tehsil Balouch�

26/12/2022

‏نام بینظیر۔۔۔جدوجہد بینظیر
سیاست بینظیر۔۔۔شہادت بینظیر۔۔۔سلام بینظیر❤️
‏وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی
وہ بیانک سپنہ آمر کا خون میں لت پت پنڈی میں
وہ پیاسی ہرنی کربل کی کی وہ دریا دیس سندر تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی😥

‎ ‎

مقابلے کی ضد جو ٹھہری تو آو فیصلہ کریں ۔ہم نے کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں۔  🚩✌🇱🇾 ❤🇱🇾
29/11/2022

مقابلے کی ضد جو ٹھہری تو آو فیصلہ کریں ۔
ہم نے کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں۔

🚩✌🇱🇾
❤🇱🇾

ہم نے گردش دوراں کا رخ بدلنا ہےہمارے ساتھ چلے وہ جو سر اٹھا کے چلے.   ✌🚩🇱🇾
26/10/2022

ہم نے گردش دوراں کا رخ بدلنا ہے
ہمارے ساتھ چلے وہ جو سر اٹھا کے چلے.


✌🚩🇱🇾

25/10/2022

میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پر کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں🇱🇾✌

🔥🚩❤

بلوچ:-مرکزی چیف آرگنائزر جے کے پی ایس ایف سردار عقیل عارف ایڈووکیٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر  یونین کونسل ڈھک اور...
24/10/2022

بلوچ:-
مرکزی چیف آرگنائزر جے کے پی ایس ایف سردار عقیل عارف ایڈووکیٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر یونین کونسل ڈھک اور یونین کونسل بساڑی سے ڈسٹرکٹ کونسلر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ,
آپ سے ووٹ اور سپورٹ کی استدعا ہے۔
جئے عوام ۔✌🇱🇾🚩

Address

Bolach Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923435525117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khazeem Tahir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share