16/04/2025
پراجیکٹ ڈائریکٹر HRA انجینئر عائشہ زہری صاحبہ کی حکم پر فیلڈ اسٹاف پر مشتمل منتھلی progress میٹنگ آج 16 اپریل کو ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پروجیکٹ آفس آواران میں منعقد ہوئی،
میٹنگ کی سربراہی ڈی پی ڈی ڈاکٹر یونس شاہوانی صاحب نے کی جس میں پراجیکٹ انجینئر سعداللہ سجاد سمیت دیگر سینئر اسٹاف موجود تھے
جس میں فیلڈ اسٹاف کو سختی سے تائید کی گئی کہ فیلڈ میں بینفیشریز کے کام کو بروقت مانیٹرنگ کی جائیں تاکہ بروقت اقساط کی ادائیگی ممکن ہوسکیں-