District Food Controller Attock

District Food Controller Attock District Food Controller

01/04/2026
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق مورخہ 11 مارچ 2026 کو ضلع اٹک میں 20,050 سے زائد آٹے کے تھیلے (10 کلوگرام ) ...
10/03/2026

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق مورخہ 11 مارچ 2026 کو ضلع اٹک میں 20,050 سے زائد آٹے کے تھیلے (10 کلوگرام ) اوپن مارکیٹ میں حکومتِ پنجاب کی طرف سے نوٹیفائیڈ سرکاری نرخوں پر سیل کیے جائیں گے۔
حکومتِ پنجاب کی طرف سے نوٹیفائیڈ ریٹ درج ذیل ہیں:
10 کلوگرام آٹے کا تھیلا: 905 روپے
20 کلوگرام آٹے کا تھیلا: 1810 روپے
یہ آٹا پورے ضلع اٹک میں دکانوں اور ٹرکنگ پوائنٹس پر دستیاب ہوگا، ان شاء اللہ۔
مزید برآں، ضلع اٹک میں خصوصی سیل پوائنٹس بھی قائم کیے گئے ہیں جہاں 24/7 گھنٹے آٹے کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔
جن دکانوں، ٹرکنگ پوائنٹس اور سیل پوائنٹس پر آٹا سیل کیا جائے گا، ان کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ خوراک ضلع اٹک کی نگرانی میں فلور ملز سے رمضان سہولت بازار میں آٹے کی بروقت ترسیل...
03/03/2026

محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ خوراک ضلع اٹک کی نگرانی میں فلور ملز سے رمضان سہولت بازار میں آٹے کی بروقت ترسیل کی جا رہی ہے، جبکہ اشیائے خوردونوش کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کیا جا رہا ہے اور ان کی مسلسل اور بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
رمضان سہولت بازار ریٹ:
🔹 10 کلو آٹا: 850 روپے
🔹 چینی: 140 روپے فی کلو

وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ضلع اٹک میں قائم رمضان سہولت بازار کا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اٹک نے دورہ کیا۔دورے کے دوران انہو...
02/03/2026

وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ضلع اٹک میں قائم رمضان سہولت بازار کا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اٹک نے دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے آٹے اور چینی کی وافر مقدار میں فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں اور موقع پر اشیائے خوردونوش کے معیار (کوالٹی) کا بھی جائزہ لیا۔
رمضان سہولت بازار میں آٹا 10 کلو گرام 850 روپے جبکہ چینی 140 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے، تاکہ شہریوں کو ماہِ رمضان میں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع اٹک کی فلور ملز سے آٹے کی بروقت ترسیل کو روزانہ کی بنیاد پر مانی...
24/02/2026

محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع اٹک کی فلور ملز سے آٹے کی بروقت ترسیل کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کیا جا رہا ہے اور فئیر پرائس شاپس پر آٹے کی مسلسل اور بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
فئیر پرائس شاپس ریٹ:
🔹 10 کلو آٹا: 905 روپے
🔹 20 کلو آٹا: 1810 روپے

ٹرکنگ پوائنٹس ریٹ:
🔹 10 کلو آٹا: 905 روپے
🔹 20 کلو آٹا: 1810 روپے

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق مورخہ 25 فروری 2026 کو ضلع اٹک میں 20,050 سے زائد آٹے کے تھیلے (10 کلوگرام )...
24/02/2026

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق مورخہ 25 فروری 2026 کو ضلع اٹک میں 20,050 سے زائد آٹے کے تھیلے (10 کلوگرام ) اوپن مارکیٹ میں حکومتِ پنجاب کی طرف سے نوٹیفائیڈ سرکاری نرخوں پر سیل کیے جائیں گے۔
حکومتِ پنجاب کی طرف سے نوٹیفائیڈ ریٹ درج ذیل ہیں:
10 کلوگرام آٹے کا تھیلا: 905 روپے
20 کلوگرام آٹے کا تھیلا: 1810 روپے
یہ آٹا پورے ضلع اٹک میں 120 سے زائد دکانوں اور ٹرکنگ پوائنٹس پر دستیاب ہوگا، ان شاء اللہ۔
مزید برآں، ضلع اٹک میں 25 خصوصی سیل پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں جہاں 24/7 گھنٹے آٹے کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔
جن دکانوں، ٹرکنگ پوائنٹس اور سیل پوائنٹس پر آٹا سیل کیا جائے گا، ان کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق مورخہ 19 فروری 2026 کو ضلع اٹک میں 20,630 سے زائد آٹے کے تھیلے (10 کلوگرام )...
18/02/2026

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق مورخہ 19 فروری 2026 کو ضلع اٹک میں 20,630 سے زائد آٹے کے تھیلے (10 کلوگرام ) اوپن مارکیٹ میں حکومتِ پنجاب کی طرف سے نوٹیفائیڈ سرکاری نرخوں پر سیل کیے جائیں گے۔
حکومتِ پنجاب کی طرف سے نوٹیفائیڈ ریٹ درج ذیل ہیں:
10 کلوگرام آٹے کا تھیلا: 905 روپے
20 کلوگرام آٹے کا تھیلا: 1810 روپے
یہ آٹا پورے ضلع اٹک میں 120 سے زائد دکانوں اور 26 ٹرکنگ پوائنٹس پر دستیاب ہوگا، ان شاء اللہ۔
مزید برآں، ضلع اٹک میں 25 خصوصی سیل پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں جہاں 24/7 گھنٹے آٹے کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔
جن دکانوں، ٹرکنگ پوائنٹس اور سیل پوائنٹس پر آٹا سیل کیا جائے گا، ان کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

Address

District Food Controller Office Attock
Attock
20369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Food Controller Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share