04/06/2026
خواتین کے تحفظ اور فوری معاونت کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال۔
Virtual Women Police Station خواتین کو گھر بیٹھے شکایت درج کروانے، رہنمائی حاصل کرنے اور فوری مدد تک رسائی فراہم کرتا ہے۔
محفوظ خواتین، مضبوط معاشرہ۔