Voice Of Attock

Voice Of Attock Name Usman
Father name Khyal Rahman
DOB 12/03/2000
education FSC
Country Pakistan

27/09/2024
26/09/2024

"قاضی احمد اکبر پی پی-1 آج ریاض کے بیٹے کا حال دریافت کرنے ان کے گھر آئے۔"

سوات ملاکنڈ پیٹرول پمپ کا افتتاح-اٹک خورد میں سوات ملاکنڈ پیٹرول پمپ کا افتتاح ہوچکا ہے خوش اخلاق سٹاف  بہترین گیج- اب ب...
13/10/2022

سوات ملاکنڈ پیٹرول پمپ کا افتتاح-

اٹک خورد میں سوات ملاکنڈ پیٹرول پمپ کا افتتاح ہوچکا ہے خوش اخلاق سٹاف بہترین گیج- اب بہترگیج ایک لیٹر میں پورا ایک لیٹر پیٹرول ڈالنے کیلیے دور جانے کی ضرورت نہیں .

اٹک خورد میں پانی کا مثلا شدت اختیار کرگیا پچھلے دو ماہ سے پانی بند لوگوں کو کافی تکلیف کا سامنا۔
12/10/2022

اٹک خورد میں پانی کا مثلا شدت اختیار کرگیا پچھلے دو ماہ سے پانی بند لوگوں کو کافی تکلیف کا سامنا۔

اٹک خورد سیاحتی لحاظ سے ایک مالامال مقام ہے۔ دو دریاؤں اور دو صوبوں کا سنگھم اسکی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا دیتا ہے۔...
12/10/2022

اٹک خورد سیاحتی لحاظ سے ایک مالامال مقام ہے۔ دو دریاؤں اور دو صوبوں کا سنگھم اسکی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا دیتا ہے۔ بہرام کی بارہ دری، قدیم ریلوے اسٹیشن اور پرانا پل اپنی خوبصورتی کی مثال آپ ہیں لہٰذا حکام بالا سے درخواست ہے کے اٹک کو سیاحتی مقام کا درجہ دیا جائے۔

07/01/2022

گاؤں ملا منصور کے قریب مزدا گاڑی الٹ گئی اللّٰہ کے فضل کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ڈرائیور حضرات بارش میں احتیاط سے گاڑی چلاے

Lawyers of Pakistan
28/12/2021

Lawyers of Pakistan

اللہ پاک رب العزت ﷻ نے الحَمْدُ ِلله عزت عطافرماٸی،،بہت بہت مبارک،،،کامران رازق خٹک میٸرتحصیل جہانگیرہ،،،
20/12/2021

اللہ پاک رب العزت ﷻ نے الحَمْدُ ِلله عزت عطافرماٸی،،بہت بہت مبارک،،،کامران رازق خٹک میٸرتحصیل جہانگیرہ،،،

سیف اللّٰہ کا جواں سالا بیٹا سمیع اللہ عاطف کا بھائی بیماری کی وجہ سے آج اس دنیا فانی سے کوچ گئے،اللہ پاک اسکےبیوی بچوں ...
19/12/2021

سیف اللّٰہ کا جواں سالا بیٹا سمیع اللہ عاطف کا بھائی بیماری کی وجہ سے آج اس دنیا فانی سے کوچ گئے،
اللہ پاک اسکےبیوی بچوں اور والدین کو صبرو جمیل عطا فرمائے،آمین،

Address

Attock
43350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category