NCS Attock

NCS Attock Narcotics Control Station Attock
منشیات کے خلاف آگاہی اور عوامی خدمت

08/06/2026
🚭 منشیات سے پاک پنجاب، صحت مند اور محفوظ پنجابسگریٹ نوشی اور منشیات نہ صرف ایک فرد بلکہ پورے معاشرے کیلئے زہر قاتل ہیں۔ ...
05/06/2026

🚭 منشیات سے پاک پنجاب، صحت مند اور محفوظ پنجاب
سگریٹ نوشی اور منشیات نہ صرف ایک فرد بلکہ پورے معاشرے کیلئے زہر قاتل ہیں۔ یہ عادتیں آہستہ آہستہ ہماری صحت، مستقبل اور خوشیوں کو تباہ کر دیتی ہیں۔
اپنے آپ کو، اپنے بچوں کو اور اپنے معاشرے کو اس ناسور سے بچائیں۔
❌ منشیات کو کہیں “NO”
✅ صحت مند زندگی کو کہیں “YES”
📢 اگر آپ کے اردگرد کہیں منشیات فروشی ہو رہی ہے تو فوری اطلاع دیں: ہیلپ لائن نمبر -1012

📞 0330-1147604 واٹس ایپ نمبر

🤝 آپ کی پہچان صیغہ راز میں رکھی جائے گی

28/05/2026

نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن اٹک*۔ کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
یہ بابرکت دن ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی، اطاعت اور ایثار کا درس دیتا ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی ذات، معاشرے اور آنے والی نسلوں کو منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے مل کر کردار ادا کریں گے، انشاء اللہ
*عیدالاضحیٰ مبارک*
*نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن-اٹک-
منشیات سے پاک پنجاب، صحت مند اور محفوظ پنجاب
*Drug Free Punjab, Safe & Healthy Punjab*















منشیات سے پاک پنجاب — ہماری نسلوں کا محفوظ مستقبل! ✨ NCS Attack
22/05/2026

منشیات سے پاک پنجاب — ہماری نسلوں کا محفوظ مستقبل! ✨ NCS Attack

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (PCNF) اٹک کی کامیاب کارروائی 🚔ڈائریکٹر جنرل کی خصوصی ہدایات پر  NCS Attock  نے منشیات کے خلا...
21/05/2026

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (PCNF) اٹک کی کامیاب کارروائی 🚔

ڈائریکٹر جنرل کی خصوصی ہدایات پر NCS Attock نے
منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان گرفتار کیے اور منشیات برآمد کر لیں۔ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی جاری ہے۔
منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں، کیونکہ ہماری اولین ترجیح نوجوان نسل کو اس ناسور سے محفوظ بنانا ہے۔ پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اٹک عوام کے جان و مال کے تحفظ اور نشہ پاک معاشرہ کے قیام کے لیے ہر وقت متحرک ہے۔
📞 ہیلپ لائن: 1012
واٹس ایپ نمبر 03301147604
📢 عوام سے اپیل ہے کہ منشیات سے متعلق کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع دیں۔
اپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
نشہ پاک معاشرہ ہماری ذمہ داری 🇵🇰

Address

Narcotics Control Station Shokat Shaheed Choak Attock
Attock Khurd

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NCS Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share