𝐐𝐚𝐦𝐫𝐢 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐦𝐚𝐫𝐠

𝐐𝐚𝐦𝐫𝐢 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐦𝐚𝐫𝐠 Minimarg (Urdu: منی مرگ‬‎) is a village in the Astore District of the Pakistani region of Gilgit-Baltistan.

It is situated on the right bank of the Neelum
Yotube👉 https://youtube.com/

05/09/2026

منی مرگ ٹو تاؤبٹ روڈl

میں آپ لوگوں کا بہت ممنون و مشکور ہوں کہ آپ لوگوں نے مجھے سپورٹ کی بس آپ لوگوں سے ایک ہی ریکویسٹ ہے کہ میں نے ایک یوٹیوب چینل بنایا ہے Travel With AMS نام سے اس میں بھی سپورٹ کریں کمنٹ باکس میں میں اس کا سکرین شاٹ لگا دوں گا لنک لگانے سے لنک فیس بک الاؤ نہیں کرتا

اسکو اپنے پاس محفوظ کر لے اس میں پورے پاکستان کے سیاختی مقام ہے جو آپ کے  کآم آئے گا۔
05/09/2026

اسکو اپنے پاس محفوظ کر لے اس میں پورے پاکستان کے سیاختی مقام ہے جو آپ کے کآم آئے گا۔

05/09/2026

منی مرگ سے جب آپ کامری ناصر آباد کی طرف جائیں گے تو منی مرگ سے جاتے ہوئے جو پہلا گاؤں ائے گا وہ مپنو آباد یہ جنت نظیر وادی گریز ہے اگر آپ منی مرگ سے 10 منٹ کی ڈرائیو کرتے ہیں تو اس گاؤں میں پہنچ جائیں گے اس خوبصورتی کے بارے میں بہت کچھ لکھنا چاہ رہا تھا پر میرے پاس الفاظ نہیں ہیں آپ کمنٹ باکس میں اپنی رائے دے سکتے ہیں کہ یہ جگہ آپ کو کیسی لگی

05/09/2026

اس مقام سے نیلم ویلی شروع ہوتا ہے دور بورڈ میں آپ کو نظر آرہا ہوگا ویلکم ٹو نیلم ویلی اور ویڈیو کا آخری جو کلپ ہے وہ اوپر نیلم کا ہے


05/09/2026

This Is NOT AI 😍 This Is MINIMARG | Hidden Paradise of Pakistan 🇵🇰

Think this place is AI? Think again! 😍
This is MINIMARG, one of Pakistan's most breathtaking hidden destinations. Crystal-clear streams, wooden cabins, lush green valleys and clouds touching the mountains make this place feel like heaven on Earth.

📍 Location: Minimarg, Gilgit Baltistan, Pakistan

If you love nature and travel, don't forget to Like, Share & Subscribe!

05/09/2026

آپ ہمیں کہاں کہاں سے دیکھ رہے ہیں کمنٹ باکس میں اپنے شہر کا نام لکھیں

04/09/2026
04/09/2026

منی مرگ ٹو تاؤبٹ روڈ
گاؤں ناصر آباد minimarg کے خوبصورت مناظر
پاک آرمی کے جوانو کے ساتھ
follow us 👉Qamri minimarg

اگر میں آپ کو یہ کہوں تو کیا آپ یقین کرو گے کہ اس تصویر میں میرا ایک پاؤں گلگت بلتستان میں اور دوسرا پاؤں کشمیر میں۔۔
04/09/2026

اگر میں آپ کو یہ کہوں تو کیا آپ یقین کرو گے کہ اس تصویر میں میرا ایک پاؤں گلگت بلتستان میں اور دوسرا پاؤں کشمیر میں۔۔

Address

𝐖𝐀𝐃𝐈 𝐄 𝐉𝐀𝐍𝐍𝐀𝐓‏‪‬‏https://maps. App. Goo. Gl/h43BGhHFJDZESt6eA
Astor

Telephone

+923120662008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐐𝐚𝐦𝐫𝐢 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐦𝐚𝐫𝐠 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to 𝐐𝐚𝐦𝐫𝐢 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐦𝐚𝐫𝐠:

Shortcuts

Share