07/09/2026
سی ای او ایجوکیشن پاکپتن میڈم شازیہ رفیق صاحبہ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل عارفوالا ضلع پاکپتن محمد شعبان رضا کا گورنمنٹ پرائمری سکول نکی شفیع کا سرپرائز وزٹ۔
طلباء و اساتذہ کی حاضری، جنرل صفائی اور سکول کی مجموعی کارکردگی چیک کی۔