30/04/2026
تقریب اور ریلی کے دوران شرکاء نے پاک فوج کو زبردست انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا اور ملکی سلامتی کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ رہے گی۔