Pakistan Tahreek E Insaf Arifwala

Pakistan Tahreek E Insaf Arifwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tahreek E Insaf Arifwala, Political Party, Arifwala.

‏خوف کا بت توڑ کر غلامی کی زنجیریں توڑنے پاکستانی باشعور عوام اب آپ نے عمران خان کے ساتھ اپنے خوابوں کی تعبیر تک کھڑے رہ...
29/10/2022

‏خوف کا بت توڑ کر غلامی کی زنجیریں توڑنے پاکستانی باشعور عوام اب آپ نے عمران خان کے ساتھ اپنے خوابوں کی تعبیر تک کھڑے رہنا ہے۔

29/10/2022

میں جانتا تھا عوام میری کال پر نکلے گی میں نے ضمنی الیکشن لڑے لگاتار 60 جلسے کیے عوام متفق ہے عوام الیکشن چاہتی ہے جب تک یہ امپورٹڈ حکومت الیکشن اناؤنس نہیں کرتی کسی بھی قسم کے مذاکرات بے معنی ہے الیکشن کی تاریخ دینے تک حقیقی آزادی مارچ جاری رہے گا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ڈان نیوز سے گفتگو۔

صبح 11 بجے ‎  کے تیسرے دن کا سفر شروع ہوگا۔سفر مریدکے، سادھوکی، کامونکی، موڑ ایمن آباد اور گوجرانوالہ کے مختلف مقامات پر...
29/10/2022

صبح 11 بجے ‎ کے تیسرے دن کا سفر شروع ہوگا۔

سفر مریدکے، سادھوکی، کامونکی، موڑ ایمن آباد اور گوجرانوالہ کے مختلف مقامات پر مشتمل ہوگا۔

انشاءاللہ حقیقی آزادی مارچ کا کامیاب سفر قوم کی جہد مسلسل کا ثمر ثابت ہوگا۔

29/10/2022

آزادی تحریک کا دوسرا دن ننھے بچے بھی اس تحریک میں شامل - ننھے بچے بھی سمجھ گئے یہ پی ڈی ایم سب چور ڈاکو شامل ہیں

29/10/2022

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے،
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو،
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا!
شکریہ فیروزوالہ

29/10/2022

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر عمران خان کا جواب

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tahreek E Insaf Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share