Pakistan Tahreek-e-Insaf Arifwala

Pakistan Tahreek-e-Insaf Arifwala Welcome to the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf Arifwala, a prominent political party in Pakistan. Founded in 1996 by Imran Khan.

This page serves as a comprehensive guide. All post available PTI here.

20/08/2026

عمران خان صاحب کی ایک جھلک سے زیادہ ضروری ان کی صحت ہے۔۔ آئیے اپنے قائد سے محبت کا ثبوت یہ دیں کہ ان کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہ بنیں۔

شیخ وقاص اکرم

16/06/2026

حسینیت کے درس پہ قائم یہ قوم !

محرم الحرام کا آغاز:
پاکستان بشمول آزاد کشمیر اور زینب کی سنت پر عمل پیرا حق پہ ڈٹے بھائیوں کی باہمت بہنیں
کربلائے ثانی کے دور میں پرعزم باحوصلہ ہر بزدلانہ چال کے لئے تیار ۔

‎ .

25/04/2026

عارف والا/نواحی گاؤں 149 ای بی میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

عارف والا/آرائیں برادری کی آپس میں لڑائی تھی جس پر ملزم کی فائرنگ سے صغیر ولد اسماعیل قوم آرائیں شدید زخمی ہوگیا

عارف والا/زخمی کو تشویشناک حالت کے باعث تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے طبی امداد کے بعد ساہیوال ریفر کر دیا گیا

عارف والا/فائرنگ فریقین کے درمیان سابقہ رنجش کا شاخسانہ ہے

عارف والا/پولیس تھانہ صدر مصروف تفتیش ہے ۔

13/02/2026
07/02/2026

‏۸ فروری — قوم کے جاگنے کا دن

ضمیر رکھنے والی قوم کی آواز،
امت کے دکھ کا کرے گی سوال،
اور دے گی اپنا جواب

فلسطین سے یکجہتی بند تو پاکستانی کریں گے ملک بند!

بند مطلب بند!

8 فروری وہ دن ہے جب گزشتہ  سال عوام کے ووٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالا گیااور عمران خان کے مینڈیٹ کو چرایا گیا 8 فروری2026 کو قوم ...
05/02/2026

8 فروری وہ دن ہے جب گزشتہ سال عوام کے ووٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالا گیا
اور عمران خان کے مینڈیٹ کو چرایا گیا 8 فروری2026 کو قوم ایک بار پھر کھڑی ہو گی
ووٹ کی حرمت ائین کی پامالی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے

‏🚫 8 فروری 🚫‼️ بند مطلب بند ‼️پورا پاکستان بند 🚨🚨
27/01/2026

‏🚫 8 فروری 🚫
‼️ بند مطلب بند ‼️
پورا پاکستان بند 🚨🚨

13/01/2026
07/01/2026

تین گھنٹے کی پریس کانفرنس۔
تین منٹ میں عوامی جواب۔

رعونت بھرا روایتی لب و لہجہ جھوٹ اور دو نمبری کے سہارے سیاسی بیانیہ۔

فرق صرف یہ ہے کہ
اب پاکستانی عوام الزامات نہیں حقائق، اعداد و شمار اور تاریخ سے جواب دیتی ہے۔

ہر بار آ کر حکومتی نمائندہ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کو حقائق کی الف ب سکھانا پڑتی ہے۔

جب غیر جمہوری عناصر
اُس نظام میں مداخلت کریں
جس کا وہ حصہ ہی نہیں—
تو یہی انجام ہوتا ہے۔

یہ ویڈیو الزام نہیں، سر جی سچ پر مبنی آئینہ ہے



‏‪‬ ‬ ‬

07/01/2026

‏پہلی بات یہ ہے کہ یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہوتے، اوپر سے یہ پڑھنے لکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے-

اسی لئے یہ سچ انھیں ویڈیو کی شکل میں سمجھایا گیا ہے- اب اُمید ہے ڈی جی صاحب کو کوئی ان کے پٹواری لیول کی نوکری دی جائے گی، یہ موجودہ عہدے کے حقدار نہیں ہیں-


Address

Arifwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tahreek-e-Insaf Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share