میڈیا ونگ پیغام یونین

میڈیا ونگ پیغام یونین Wapda employee paigham union

ایک اور شہادت...... سب ڈویژن ڈنہ کہ لاین مین ملک ذمان علی جنے کچھ دن پلے بجلی بہال کرتے ھوے شاٹ لگا وہ آج وفات پا گے انت...
26/08/2021

ایک اور شہادت...... سب ڈویژن ڈنہ کہ لاین مین ملک ذمان علی جنے کچھ دن پلے بجلی بہال کرتے ھوے شاٹ لگا وہ آج وفات پا گے انتہای اچھے انسان تھے الللہ پاک بخشش فرمایں نماز جنازہ کل 2 بجے آعونی بوں میں ادا کی جاے گی

26/08/2021
سیفٹی افسران کا ٹوپی ڈرامہ بس.... لائن سٹاف چلتے پھرتے کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں افسران کچل کر نکل جاتا ہے
25/08/2021

سیفٹی افسران کا ٹوپی ڈرامہ بس.... لائن سٹاف چلتے پھرتے کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں افسران کچل کر نکل جاتا ہے

علی رضا ALM سب ڈویژن سمبڑیال جو کے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ آج رات 10 بجے سمبڑیال کے نواحی گاوں ...
24/08/2021

علی رضا ALM سب ڈویژن سمبڑیال جو کے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ آج رات 10 بجے سمبڑیال کے نواحی گاوں براستہ اڈا بیگووالہ گاؤں ڈھوڈوال میں ادا کیا جائے گا۔

02/08/2021

Address

Anarkali
Anarkali

Telephone

+923334657410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میڈیا ونگ پیغام یونین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to میڈیا ونگ پیغام یونین:

Share