07/10/2026
السلام علیکم معزز ساتھیو اور دوستو! 🌸
آپ سب کے تعاون اور محبت کا بہت بہت شکریہ!
آپ تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیج کا نام تبدیل کر کے Akbar Ali PTI Shangla Shahpur رکھ دیا گیا ہے۔
ہم انشاءاللہ اس پیج پر آپ کے ساتھ مزید بہترین، سچی اور معلومات سے بھرپور پوسٹس شیئر کرتے رہیں گے۔
پیج کو لائک، فالو اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں۔ آپ کی محبت اور سپورٹ ہی ہماری طاقت ہے! ❤️
والسلام،
اکبر علی سوشل میڈیا سیکٹری پاکستان تحرک انصاف شانگلہ