Akbar Ali PTI Official

Akbar Ali PTI Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akbar Ali PTI Official, Shahpur, Alpurai.

سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہےسنا ہے نتھ ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو
03/09/2026

سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے
سنا ہے نتھ ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو

🏆 حرا سکول اینڈ کالج بیلے بابا میں شاندار تقریبِ تقسیمِ انعامات 🎓✨حرا سکول اینڈ کالج بیلے بابا میں پوزیشن ہولڈرز کی حوصل...
03/09/2026

🏆 حرا سکول اینڈ کالج بیلے بابا میں شاندار تقریبِ تقسیمِ انعامات 🎓✨
حرا سکول اینڈ کالج بیلے بابا میں پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کے لیے پروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں FGC کمپنی کے ممبر انجینئر ضمیر خان نے خصوصی شرکت کی اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔
اس موقع پر شاہد خان، علی باز، فاروق احمد سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔
سکول انتظامیہ اور سٹاف نے FGC کمپنی کے اونر و سینئر رہنما فواد علی نور کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جبکہ FGC ٹیم کا پرتپاک استقبال بھی کیا گیا۔
🌟 تعلیم، حوصلہ افزائی اور نوجوان نسل کی کامیابی—یہی روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
ویلڈن FGC ٹیم! ضمیر احمد خان میرہ بہاٸ جیسا دوست ھے بہت شکریہ ضمیر بہاٸ Zameer Ahmad

03/09/2026

یہ جنگ ہار نہ جائے، سپہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں، شاہ قید میں ہے

حکومت عدالت کے کسی فیصلے پر عمل درآمد کیلئے تیار نہیں تو پھر مذاکرات کس لئےکریں؟؟
03/09/2026

حکومت عدالت کے کسی فیصلے پر عمل درآمد کیلئے تیار نہیں تو پھر مذاکرات کس لئےکریں؟؟

03/09/2026

مجھے فخر ہے
کہ میرا تعلق پاکستان تحرک انصاف سے ہے
اور انشاء اللہ ہمیشہ رہے گا

02/09/2026
اہم ملاقات 🤝صدر پاکستان تحریکِ انصاف تحصیل کانا جناب ظہیر عباس اور چیئرمین شاہ فیصل خان کی سابق صوبائی وزیر و ترجمان پاک...
02/09/2026

اہم ملاقات 🤝

صدر پاکستان تحریکِ انصاف تحصیل کانا جناب ظہیر عباس اور چیئرمین شاہ فیصل خان کی سابق صوبائی وزیر و ترجمان پاکستان تحریکِ انصاف جناب شوکت علی یوسفزئی سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران تحصیل کانا کے سیاسی و تنظیمی امور کے حوالے سے سیرحاصل گفتگو ہوئی۔

ان شاء اللہ کافر بانڈہ، برج بانڈہ کے ترقیاتی منصوبے پر بہت جلد دوبارہ کام کا آغاز ہوگا، جس سے علاقے کے عوام کو ایک اہم سہولت میسر آئے گی۔

اس موقع پر رقیب بخش بھی ان کے ہمراہ تھے۔

پاکستان تحریکِ انصاف — تحصیل کانا 🇵🇰 اکبرعلی سوشل ورکر PTI شانگلہ Zaheer Abbas

02/09/2026

شعور کا پھلا درجہ خاموش رھنے کی عادت
دوسرا بدتمیزی کا جواب نہ دینا
اور تیسرا درجہ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا

Address

Shahpur
Alpurai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar Ali PTI Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share