Price Control Committee District Multan

Price Control Committee District Multan Price Control Committee Subordinate DCO Multan.

02/06/2026
اطلاع برائے عوام الناس
02/06/2026

اطلاع برائے عوام الناس

31/05/2026

کل سے دوبارہ پنجاب بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے
بیکریاں، ریسٹورنٹ، تندور اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات 10 بجے ہونگی
میرج ہالز، مارکیز، اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی
نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہوگی،
میڈیکل اسٹورز، پٹرول پمپ، تندور، بیکریز، ملک شاپ اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے

30/05/2026

راتوں رات پیٹرول 137 روپے مہنگا ہوسکتا ہے تو 1 رات میں پیٹرول 137 روپے سستا کیوں نہیں ہوسکتا؟ کیا آپکو 384 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا لگ رہا ہے؟

Batao Ab?
30/05/2026

Batao Ab?

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، محبت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔آپ کے...
27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، محبت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
آپ کے دل کی ہر نیک دعا قبول ہو،
گھر میں رحمتیں نازل ہوں،
رزق میں برکت ہو،
اور زندگی ہمیشہ آسانیوں اور مسکراہٹوں سے بھری رہے۔ 🤲✨
عید ہمیں محبت، قربانی، صبر اور ایک دوسرے کا احساس کرنے کا درس دیتی ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنے پیاروں کے لیے خوشیوں کا سبب بنائے۔ ❤️
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے
🌸 عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک 🌸

مورخہ 26 مٗی 2026؛ اشیاء خورونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ گراں فروشی کے خاتمے اور شہریوں کو مقر...
26/05/2026

مورخہ 26 مٗی 2026؛ اشیاء خورونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ گراں فروشی کے خاتمے اور شہریوں کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے۔ شہری کنٹرول روم نمبر یاسوشل میڈیا پر شکایات / تجاویز دے سکتے ہیں۔

ملتان مویشی منڈی میں پرچی فیس اور انتظامات دیکھنے کمشنر ملتان اور آر پی او مویشی منڈی پہنچ گئے بیوپاریوں نے کھل مسائل بت...
26/05/2026

ملتان مویشی منڈی میں پرچی فیس اور انتظامات دیکھنے کمشنر ملتان اور آر پی او مویشی منڈی پہنچ گئے بیوپاریوں نے کھل مسائل بتائے۔




#قربانی2026



#بیوپاری










Address

Deputy Commissioner Multan, Office , Multan
Allu Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004100916

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Price Control Committee District Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share