27/05/2025
الحمدللہ! 🎉📚
علی پور کے عوام کے لیے آج ایک تاریخی دن ہے! 🏙️✨
ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اُن تمام سیاسی رہنماؤں کا جنہوں نے علی پور یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دی! 🏛️🎓
یہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی پہلی اینٹ ہے! 🌟👨🎓👩🎓
اس فیصلے نے یہ ثابت کر دیا کہ ہمارے نمائندے واقعی علم، ترقی اور نوجوانوں کے خوابوں کی قدر کرتے ہیں۔ 📖💡
یونیورسٹی کی منظوری سے یہ پیغام گیا ہے کہ علی پور بھی علم و دانش کا مرکز بنے گا، جہاں ہمارے بچے دور دراز شہروں میں دھکے کھائے بغیر تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ 🚌❌➡️🏠✅
ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اُن تمام افراد کو جنہوں نے اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے آواز بلند کی، قراردادیں پیش کیں، جدوجہد کی اور حوصلہ دیا۔ 🙌🇵🇰
لیکن... 🙃
یہ خوشی ذرا طویل انتظار مانگتی ہے 😅
کیونکہ تعمیر کا آغاز ان شاءاللہ سال 2050 میں ہو گا! 🏗️⏳
تب تک دعاؤں اور خوابوں کا سلسلہ جاری رہے گا! 💭🤲
🏛️💚