Imran khan lover

Imran khan lover "میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں دیکھی ہیں جو اپنے حق کیلئے, اس لیے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائیں"
#چی گویرا
2july 2022

22/03/2023

‏9 اپریل سے آج تک خوددار قوم نے کبھی بھی سازش کے زریعے مسلط شدہ اس امپورٹڈ اور کرپٹ حکومت کو قبول نہیں کیا اور بار بار اس عزم کو دہرایا کہ جب بھی الیکشن ہوں جیت پی ٹی آئی کی ہوگی انشااللّہ ‎

I strongly condemn the arbitrary arrest of Imran Riaz Khan by Punjab police tonight. The country is descending into fasc...
06/07/2022

I strongly condemn the arbitrary arrest of Imran Riaz Khan by Punjab police tonight. The country is descending into fascism just to make our nation accept an Imported Govt comprising of mega crooks. It is time for everyone, esp the media, to unite & stand up against this fascism.

حق بات پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میریاظہار  تو  کر  لے  گا  ٹپکے  گا  جو  لہو  میرا‏Stop innocent people ‎
06/07/2022

حق بات پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اظہار تو کر لے گا ٹپکے گا جو لہو میرا

‏Stop innocent people ‎

The nation continues to suffer crushing economic cost of Imported Government brought in through US regime change conspir...
05/07/2022

The nation continues to suffer crushing economic cost of Imported Government brought in through US regime change conspiracy at a time when our government had stabilised the economy. Exports, which stagnated in previous PMLN Government at $25 billion, crossed $30 billion for the first time this year to $31.76 billion. This was despite the sharp slow down after regime change conspiracy operationalised. In July 2021-March 2022, under PTI Government exports grew 27%. In June under cabal of crooks export growth slowed to 5.8%

‏ایک باپ اپنے بیٹے سے ملنے شہر جاتا ہے۔ وہاں اس کے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی بھی رہتی ہے۔ تینوں ڈنر کی ٹیبل پر بیٹھ ...
03/07/2022

‏ایک باپ اپنے بیٹے سے ملنے شہر جاتا ہے۔ وہاں اس کے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی بھی رہتی ہے۔ تینوں ڈنر کی ٹیبل پر بیٹھ جاتے ہیں
باپ
"بیٹا تمہارے ساتھ یہ لڑکی کون ہے؟"
بیٹا
"پاپا، یہ لڑکی میری روم پارٹنر ہے، اور میرے ساتھ ہی رہتی ہے
مجھے پتہ ہے کہ آپ کیا سوچ رہے ہوں گے
‏ہم دونوں کے درمیان کوئی ایسا ریلیشن نہیں ہے پاپا۔ ہم دونوں کے کمرے بھی مختلف ہیں، اور ہم لوگ الگ الگ ہی سوتے ہیں۔ ہم لوگ صرف اچھے دوست ہیں"
باپ
"اچھا بیٹا"
دوسرے دن اس کے پاپا واپس چلے جاتے ہیں

ایک ہفتے بعد

لڑکی
"سنو، گزشتہ سنڈے تمہارے پاپا نے جس پلیٹ میں ڈنر کیا تھا،
‏وہ پلیٹ غائب ہے۔ مجھے تو شک ہے کہ پلیٹ تمہارے پاپا نے ہی چوری کی ہوگی"
بیٹا
"شٹ اپ"
" یہ تم کیا کہہ رہی ہو؟"
لڑکی
" آپ ایک بار اپنے پاپا سے پوچھ تو لو، پوچھنے میں کیا حرج ہے؟؟"
بیٹا
" او کے"
بیٹا اپنے پاپا کو ای میل لکھ کر بھیجتا ہے
" ڈیر پاپا
میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ ‏آپ نے پلیٹ چوری کی ہے
میں یہ بھی نہیں کہہ رہا ہوں کہ آپ نے پلیٹ چوری نہیں کی
اگر آپ غلطی سے پلیٹ لے گئے ہوں تو پلیز آپ اسے واپس کر دیں، کیونکہ وہ اس لڑکی کی پلیٹ ہے"
اس کے پاپا اسے ایک گھنٹے کے بعد جواب بھیجتے ہیں
"ڈیر بیٹا!
میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ تمہاری روم پارٹنر
‏تمہارے ساتھ سوتی ہے
میں یہ بھی نہیں کہہ رہا ہوں کہ وہ تمہارے ساتھ نہیں سوتی
اگر اس پورے ہفتے میں وہ لڑکی ایک بار بھی اپنے کمرے میں اپنے بیڈ پر سو جاتی تو تکیے کے نیچے ہی اسے پلیٹ مل جاتی جو میں نے چھپائی تھی"

یہی عرض نیوٹرل سے ہے
ہم یہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ آپ نے سازش کی ہے،
‏ہم یہ بھی نہیں کہہ رہے کہ آپ نے عمران خان کی حکومت گرانے میں کوئی کردار ادا کیا ہے
ہم مانتے ہیں کہ آپ کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے
مگر جن کو آپ غدار کہتے تھے ‏جن کے خلاف ہمیں ففتھ جنریشن وار کا سپاہی بنایا تھا
ان کی حمایت میں بیانات نہ دیا کریں
اب ہمیں یہ نہ بتائیں کہ غدار وہ نہیں
غدار ہم ہیں
تیری مہربانی چچا پراپرٹی ڈیلر
میرا نام خان ہے جو کرنا ہے کرلو۔!

03/07/2022

یہ قوم میری نہیں!!

03/07/2022

Wellcome pti tiger

Bht acha iqdam kai ha government of Pakistan
23/09/2021

Bht acha iqdam kai ha government of Pakistan

15/09/2021
11/09/2021

این سی او سی
کا 15 سے 18 سال کے تمام نوجوانوں کو ویکسین لگوانے کا فیصلہ تمام سکولوں اور کالجوں میں موبائل ٹیمیں سکول کالجز میں جا کر ویکسین لگائیں گئ

Address

Khuttta Azad Kashmir
Ali Masjid
92

Telephone

+923369608526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran khan lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imran khan lover:

Share