INSAF TV M Bilal

INSAF TV M Bilal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from INSAF TV M Bilal, Abdul Hakim.

جلسے کے دوران تیز بارش بھی کپتان اور اسکے چاہنے والوں کا عزم، ہمت، جوش، جذبہ کم نہ کر سکی، کپتان بھگتے رہے مگر چھتری رکھ...
24/08/2022

جلسے کے دوران تیز بارش بھی کپتان اور اسکے چاہنے والوں کا عزم، ہمت، جوش، جذبہ کم نہ کر سکی، کپتان بھگتے رہے مگر چھتری رکھنے سے انکار کیا کیونکہ اس کی قوم کھلے آسمان تلے اس کے ساتھ کھڑی رہی



پیپلز پارٹی، ن لیگ، جے یو آئی،اے این پی،سمیت 13 پارٹیاں نام نہاد بڑی جماعتیں آج کراچی ضمنی الیکشن میں MQM امیدوار کے حق ...
21/08/2022

پیپلز پارٹی، ن لیگ، جے یو آئی،اے این پی،سمیت 13 پارٹیاں نام نہاد بڑی جماعتیں آج کراچی ضمنی الیکشن میں MQM امیدوار کے حق میں لیٹ گئی ہیں 😁😂
اور کہتے ہیں عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔

21/08/2022

این اے 245 میں امپورٹڈ_حکومت کی بلے سے دھلائی جاری ہے،
پی ٹی آئی,10,000 مکس اچار مشترکہ 13 پارٹیاں صرف 3000✌ انشاء اللہ

تحریک لیبیک پورانے نمبر پر برقرار😄

20/08/2022

یہ ان لوگوں کیلئے ہے جو کہتے تھے مشکل وقت میں خان صاحب نے شہباز گل کو اکیلا چھوڑ دیا آ نکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھوں کون کدر ہے ام حریم کے پجاریوں ۔ آ ئی آئی پی ٹی آئی دوتہائی پی ٹی آئی

#شہبازگل

‏کیا شہباز گل پہ ظلم کے پہاڑ توڑنےسےپاکستانی قوم ڈرجاۓ گی اور عمران خان کیبجاۓ پی ڈی ایم کو وؤٹ دے دے گی؟اللہ تعالیٰ شہب...
17/08/2022

‏کیا شہباز گل پہ ظلم کے پہاڑ توڑنے
سےپاکستانی قوم ڈرجاۓ گی اور عمران خان کیبجاۓ پی ڈی ایم کو وؤٹ دے دے گی؟اللہ تعالیٰ شہبازگل کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین😪😡


17/08/2022

‏ن لیگی حکومت اور پولیس کی بات مان لی گئی،
شہباز گل کو دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم
ظلم پہ ظلم

سارے پی ٹی ائی ٹائیگر سے درخواست ہے کہ ستمبر میں ہر صورت نواز شریف کو لایا جا رہا ہے اس لئے کل پٹرول مہنگا کیا اب جیسے ہ...
16/08/2022

سارے پی ٹی ائی ٹائیگر سے درخواست ہے کہ ستمبر میں ہر صورت نواز شریف کو لایا جا رہا ہے اس لئے کل پٹرول مہنگا کیا اب جیسے ہی نواز شریف آئے گا وہ یکدم مصنوعی طریقے سے اعلان کریگا پٹرول کم کرنے کا” تو 40 سے 50 روپے کم ہوگا اس سے وہ عوامی مقبولیت خاصل کرنے کا خواب دیکھے گا ابھی سے ان کے خلاف بھرپور ٹرینڈ چلائے تاکہ ابھی سے اس کا یہ مشن بھی فیل ہو جائے ۔۔ شکریہ

‏Happy Independence Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰خدا کرے کے میری عرض   پاک پے اترے  وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو‎
13/08/2022

‏Happy Independence Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

خدا کرے کے میری عرض پاک پے اترے

وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

12/08/2022

پی ڈی ایم اور پاکستانی میڈیا کو بہت شوق رہتا ھے بیرونی ایجنٹ اور غدار دیکھنے کا، آؤ ھم دیکھاتے ہیں کہ شریف خاندان پاکستان کا کتنا بڑا غدار خاندان ھے اور وہ کیسے انڈین ایجنٹ بنے ہوئے تھے، 😡😡😡🖐️😡😡😡

آج پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا سچا اور خوبصورت چہرہ اس بات کی گواہی دے رہا ھے، کہ خان کسی سے ڈرنے والا بلکل نہیں۔...
10/08/2022

آج پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا سچا اور خوبصورت چہرہ اس بات کی گواہی دے رہا ھے، کہ خان کسی سے ڈرنے والا بلکل نہیں۔💕💘💖💞❤

‏جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو  ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح۔۔ڈاکٹر شہباز گل کپتان کا ایک سچا کلھاڑی ثابت ہوا۔
10/08/2022

‏جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو
ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح۔۔
ڈاکٹر شہباز گل کپتان کا ایک سچا کلھاڑی ثابت ہوا۔

Address

Abdul Hakim

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF TV M Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share