Sardar Riafat Karla L PMLN official

Sardar Riafat Karla L PMLN official Sardar Pandi Cargo Band Road Lahore
General Counsellor UC Majuhan VC Majuhan 2

07/08/2026
07/08/2026

‏پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر ‏سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی کا بیان

آج کا دن دنیا اسلام کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا،

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے،

تینوں ممالک نے اپنی سلامتی، دفاعی تعاون اور مشترکہ خوشحالی کے عزم کو مزید مضبوط کر دیا،

‏یہ معائدہ نہ صرف دفاعی بلکہ معاشی حوالے سے بھی ایک نئے باب کا آغاز ہو گا،

‏اللہ پاک نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے عظیم کام لیا جو تاریخ کا ایک روشن باب بن گیا،

یہ تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدہ آنے والی نسلوں کیلئے امن و استحکام کی اعلیٰ مثال ثابت ہو گا،

اس معاہدے کے تحت اگر کسی بھی رکن ملک پر حملہ کیا جاتا ہے، تو اسے صرف ایک ملک پر حملہ نہیں بلکہ تمام رکن ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا،

ایسی کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکی باہمی اتحاد، مشترکہ دفاع اور مکمل تعاون کے ساتھ حملہ آور کو منہ توڑ جواب دیں گے،

یہ معاہدہ اسلامی دنیا میں اتحاد، بھائی چارے، باہمی اعتماد اور اجتماعی سلامتی کی ایک روشن مثال ثابت ہوگا، جس کا مقصد خطے میں امن، استحکام اور مسلم ممالک کے مشترکہ مفادات کا تحفظ ہے،

07/08/2026

صوبہ ہزارہ
ہم اپنے بزرگو بھاہیوں کی قربانیاں راہیگاں نہیں جانےدیتےہمیں ہماری الگ شناخت دی جاۓ
صوبہ ہزارہ

سیدزاہد حسین شاہ صاحب محمد سعید خان ککے زٸی صاحب سردار محمد افضل صاحب کی آمدانتہاٸی نفیس شخصیات کی آمد ہمارے لیے بحث فخر...
26/07/2026

سیدزاہد حسین شاہ صاحب
محمد سعید خان ککے زٸی صاحب
سردار محمد افضل صاحب
کی آمد
انتہاٸی نفیس شخصیات کی آمد
ہمارے لیے بحث فخر ہے

سردار پنڈی کارگو سروسز بندروڈ لاہور

18/07/2026

تیل،تیل
اگرروزانہ کی بنیادپرہی قیمت تو پھرتاجراورگڈزٹرانسپوٹ برادری کس طرح روزانہ کیسےکرایہ کا تعین کرے گی
عوام دشمن پالیسی

25/06/2026

ڈیزل کی قیمتیں جب 520 روپے پر چلی گئی تھی تو ڈیزل کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ موبال ائل کی قیمتیں بھی کافی زیادہ بڑھ گئی تھی جو 14 لیٹر موبل آئل کی قیمت 14 ہزار سے ساڑھے 18 ہزار تک چلی گئی تھی اپ ڈیزل کی قیمت میں تقریبا 220 روپے کمی ہو گئی ہے تو لہذا موبل آئل کی قیمت بھی کم ہونی چاہیے موبل آئل کمپنیوں سے گزارش ہے کہ اگر اپ لوگوں نے قیمت ڈیزل کی قیمتوں کے ساتھ بڑھائی تھی تو اب ڈیزل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں تو لہذا اپ لوگوں کو بھی اپنی قیمتیں کم کرنی چاہیے تو تمام گاڑی مالکان سے گزارش ہے کہ اپ لوگ جہاں پر بھی موبل آئل چینج کراتے ہو تو دکاندار سے قیمت کم کرانے کا مطالبہ ضرور کیجئے

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Riafat Karla L PMLN official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share