10/08/2026
🛣️ بوئی سے نبل روڈ کی کشادگی — فیز ون
بوئی سے نبل روڈ کی کشادگی فیز ون پر کام نظیر احمد عباسی صاحب کے تعاون سے تیزی سے جاری ہے۔
یہ ترقیاتی سفر علاقے کے عوام کے لیے بہتر سفری سہولیات اور آسان رسائی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ 🤝🌿
نظیر احمد عباسی
علی اصغر خان
پاکستان تحریک انصاف 🇵🇰
عمران خان ❤️
PTI Followers
#خیبرپختونخوا