Captain Umar yousafzai

Captain Umar yousafzai Instagram .t.yousafzai
Snapchat

06/05/2025

‏‼️اہم قومی پیغام

‏پاکستان کے غیور عوام!
‏یہ وقت خوف یا مایوسی کا نہیں، یہ وقت ہے اتحاد، ہمت اور قربانی کا! دشمن نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے شہروں پر حملہ کیا، لیکن اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ایک ایمان، ایک نظریہ اور ایک پرچم کے نیچے متحد ہیں۔
‏ہماری افواج پوری طرح تیار ہیں، اور ہر پاکستانی سپاہی ہے۔ دشمن نے اگر جنگ مسلط کی ہے تو ہم اسے جواب دینا جانتے ہیں — ایسا جواب جو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
‏ہر دل سے نکلے گا یہی نعرہ:
‏لبیک لبیک لبیک پاکستان!
‏قوم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دے گی۔ اپنے حوصلے بلند رکھیں، افواہوں سے بچیں، اور ریاستی اداروں پر مکمل اعتماد رکھیں۔ یہی وقت ہے کہ ہم ایک آواز، ایک قوم اور ایک قوت بن جائیں۔
‏پاکستان زندہ باد — افواجِ پاکستان پائندہ باد

Another hero has sacrificed his life while serving in Line of DutyLt. Hassaan Ashraf Chaudhry 145L/C, formerly of 37PR, ...
15/02/2025

Another hero has sacrificed his life while serving in Line of Duty

Lt. Hassaan Ashraf Chaudhry 145L/C, formerly of 37PR, achieved martyrdom today in Miranshah, North Waziristan.

May he rest in peace!!

The few, the proud
10/07/2024

The few, the proud

22/06/2024

🔥🔥

اللّٰہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور ہمارے فورسز کی حفاظت فرمائے آمین۔‏ہمارے شہدا، ہمارا فخر‏تمہیں وطن کی ہوائیں سلام ...
26/05/2024

اللّٰہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور ہمارے فورسز کی حفاظت فرمائے
آمین۔

‏ہمارے شہدا، ہمارا فخر

‏تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

Very sad Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Rajiun !!May Lord, the Most High, give these brave descendants a high place in Jann...
04/09/2023

Very sad
Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Rajiun !!
May Lord, the Most High, give these brave descendants a high place in Jannat al-Firdous & accept their martyrdom
Amen

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔ فیملی ذرائع کے مطابق سانگھڑ شہر سے وابستہ میجر ثاقب حسین بلوچستان تربت کے علاقے می...
02/07/2023

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔
فیملی ذرائع کے مطابق سانگھڑ شہر سے وابستہ میجر ثاقب حسین بلوچستان تربت کے علاقے میں دہشت گردوں کے کیخلاف آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرگئے ۔ ثاقب کا تعلق سانگھڑ شہر کے علاقے زاھد ٹاؤن سے تھا جو پاک فوج میں میجر کے عہدے پر فائز تھے ۔

Eid Mubarak
22/04/2023

Eid Mubarak

یہ تصویر سعودی حج و عمرہ منسٹری نے نشر کی ہےتصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کیلئے ا...
04/04/2023

یہ تصویر سعودی حج و عمرہ منسٹری نے نشر کی ہے
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کیلئے اٹھنے چاہیے تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ،سیلفی، اور ویڈیو کال کیلئے اٹھ رہے ہیں
کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشت کرتے ہیں
رونے،گڑگڑانےوالے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں
کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟

یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں

کسی کوکیا دکھانا چاہتے ہیں
ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے ہوئےجوسفید احرام پہنتے ہیں اسکو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں تاکہ اللہ کےحضور موت بھی آجائے تو احرام کی حالت میں موت ہو

اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں
کسی سیاحتی مقام کی تصویریں ہوں
اللہ ہمارےایمان کی حفاظت فرمائے اور ھم پہ رحم فرمائے اور ہماری کوتاہیوں اور لغزشوں پر درگزر فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون‏اللّہ تعالیٰ شہید کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل۔ آ...
21/03/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون

‏اللّہ تعالیٰ شہید کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل۔ آمین

‏قوم ایسے بہادر اور محب وطن جان باز فوجیوں کو دل کی گہرائیوں سے عزت کی نگاہ سے دیکھتی ھے اور ان کی سلامتی کی دعائیں بھی کرتی ھے۔

سپاہی تجمل حسنین شہید سپاہی تجمل 10 مئی 2016 کو ڈیرہ بگٹی میں 2 دہشتگردوں کا واصل جہنم کر کے سینے کے اوپر گولی لگنے سے ش...
04/03/2023

سپاہی تجمل حسنین شہید
سپاہی تجمل 10 مئی 2016 کو ڈیرہ بگٹی میں 2 دہشتگردوں کا واصل جہنم کر کے سینے کے اوپر گولی لگنے سے شہید ہوئے تھے ۔ ایک ماہ بعد اس کی شادی ہونے والی تھی لیکن اس جوان نے اس ملک کے امن کے لئے اپنی جان دے دی
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

11/09/2022

Congratulations Sri Lanka 🇱🇰
Well done 👏
Outstanding performance 🔥👏💜

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Captain Umar yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category