Sardar Najeeb Yousaf Karlal

Sardar Najeeb Yousaf Karlal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Najeeb Yousaf Karlal, Abbottabad.

10/09/2021

حکومت کا کہنا ہے کہ گلیات میں فائیو سٹار ہوٹل اور ایوبیہ چیئر لفٹ کی تعمیر نو کے منصوبوں سے سیاحت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔ تاہم ماحولیات و جنگلی حیات کے تحفظ کے ادار....

اپنے ارد گرد نظر دوڑائیے اور والدین کی فرمانبردار اولاد کو تلاش کیجیے پھر ان کے والدین کو دیکھیے تو معلوم ہوگا کہ اس گھر...
09/09/2021

اپنے ارد گرد نظر دوڑائیے اور والدین کی فرمانبردار اولاد کو تلاش کیجیے پھر ان کے والدین کو دیکھیے تو معلوم ہوگا کہ اس گھر میں عورت کی آواز کبھی مرد سے بلند نہیں ہوتی ہوگی اور مرد کی آواز کبھی دہلیز پار نہیں کرتی ہوگی
اولاد کی تربیت میں جہاں نماز، روزے، تلاوت کی پابندی جیسے عناصر شامل ہیں وہیں یہ اہم عنصر بھی شامل ہے کہ گھر کا ماحول مکمل ادب و احترام پر قائم ہو
میاں بیوی عبادات اور اسلامی اخلاق سے محبت کریں انہیں اہمیت دیں، ایک دوسرے کو قول و فعل میں عزت دیں، مسکراہٹیں بکھیریں اور خاص کر بچوں کے سامنے، تو یہی بچوں کی سب سے اچھی تربیت ہے

06/09/2021
‏کچھ چیزیں کبھی ٹھیک نہیـــــــــں ہوتیــــں ... آپ کو ہی ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے ... کیونکہ راستے کے موڑ کبھی سیدھے نہیــــ...
03/09/2021

‏کچھ چیزیں کبھی ٹھیک نہیـــــــــں ہوتیــــں ... آپ کو ہی ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے ... کیونکہ راستے کے موڑ کبھی سیدھے نہیـــــــــں ہوتے ... آپ کو ہی گاڑی موڑنا پڑتی ہے .......!🪄

میرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دُشمناں کو خبر کرووہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چُکا دیاکرو کج جبیں پہ سرِ کفن، می...
02/09/2021

میرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دُشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چُکا دیا

کرو کج جبیں پہ سرِ کفن، میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرورِ عشق کا بانکپن، پسِ مرگ ہم نے بُھلا دیا

جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گذر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا

الوداع اے بطلِ حُریّت الوداع
الوداع اے جبلِ استقامت الوداع

❓ *ایک اہم سوال* ❓*👈اگر آپ کی پُوری زندگی پر فِلم بنائی جائے، جس میں آپ کا گُزرا ہُوا ہر لمحہ شامل ہو، تو کیا آپ لوگوں ک...
31/08/2021

❓ *ایک اہم سوال* ❓

*👈اگر آپ کی پُوری زندگی پر فِلم بنائی جائے، جس میں آپ کا گُزرا ہُوا ہر لمحہ شامل ہو، تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کے ساتھ اُس فِلم کو دیکھ سکیں گے...؟*

*😊اگر جواب "ہاں" میں ہیں تو آپ بہت خُوشی نصیب ہیں، اللّٰہ کے بہت پسندیدہ ہیں اور آپ مبارکباد کے مستحق ہیں...!*

*😟اگر جواب "نفی" میں ہے تو ابھی وقت ہے توبہ کر کے اس "فِلم پروڈکشن" کو بہتر بنانے پر توجہ دیں کیونکہ آپ کی زندگی بروزِ محشر سب کے سامنے پیش کی جائے گی...!*

*《يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ》*

*💚"اُس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا"*

*《الحاقة:18》*

السلام عليكم و رحمة اللّٰه و بركاته‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️اطلاع برائے فوتگی و جنازة جناب مرحوم طارق مير صاحب  بڑے افسوس کے سا...
28/08/2021

السلام عليكم و رحمة اللّٰه و بركاته
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️

اطلاع برائے فوتگی و جنازة جناب مرحوم طارق مير صاحب

بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ طارق میر صاحب جو کہ ایک عرصہ دراز سے ریاض میں بلکہ پورے سعودی عرب میں جنہوں نے ایک طویل عرصہ پاکستانیوں کی بے لوث خدمت کیں ،،، انکی خدمات میں خصوصأ میتوں کی تدفین و ترسیل بلا معاوضہ خالصتاً اللّٰه کی رضا کے لیے شامل ہے،، آج بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ وہ اس دنیا فانی میں نہیں رہے،،

اللّٰه تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

تمام حضرات سے درخواست ہے کہ وہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کے ثوابِ دارین حاصل کریں۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بتاریخ 2021/08/28 کو الریاض / مسجد الراجحي میں عصر کی نماز کے ساتھ ادا کیا جاۓ گا

إنا للّٰه و إنا إليه راجعون
اللَّهمَّ اغفرْ لَهُ وارحمهُ ، وعافِهِ واعفُ عنهُ ، وأكْرِم نُزَلَهُ ، ووسِّع مُدَخلَهُ ، واغسلْهُ بالماءِ والثَّلجِ والبَردِ ، ونقِّهِ منَ الخطايا كما نقَّيتَ الثَّوبَ الأبيضَ منَ الدَّنسِ ، وأبدِلهُ دارًا خَيرًا مِن دارِهِ ، وأهلًا خَيرًا مِن أهلِهِ ، وأدخِلهُ الجنَّةَ ونجِّهِ منَ النَّارِ وأَعِذْهُ مِن عذابِ القبرِ

*یہ شکل و صورت چار دن کا کھیل ہوتا ہے پھر کشش ختم ہو جاتی ہے لیکن* 💐 *حسنِ سلوک*🌹 *حسنِ اخلاق**ایسا حسن ہے جو ہمیشہ چڑھت...
24/08/2021

*یہ شکل و صورت چار دن کا کھیل ہوتا ہے پھر کشش ختم ہو جاتی ہے لیکن*
💐 *حسنِ سلوک*
🌹 *حسنِ اخلاق*
*ایسا حسن ہے جو ہمیشہ چڑھتے سورج کی طرح چڑھتا ہے اور کبھی ڈھلتا نہیں ۔۔!*

24/08/2021

🥀 *نرمی اپنائیے،بھلائی پائیے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نرمی ( کی خصلت ) سے محروم کر دیا جاتا ہے، وہ ہر بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3687»

23/08/2021

مستحق خاندانوں کو ماہانہ راشن
نادار اور بے سہارہ بچیوں کی شاریاں
معذور افراد کو ویل چیرز ٹرائی سائکلیں اور ٹرائی موٹر سائیکلیں
روزگار سکیمیں وکشنل سنٹر غریب عورتوں کو سلائی مشینیں
غریب اور یتیم بچوں کی پڑھائی
پانی کی سکیمیں مساجد کے ساتھ تعاون
فر میڈیکل کیمپ غریبوں کے علاج کے لیے مالی مدد
رمضان المبارک میں مسافروں اور مزدوروں کے لیے افطاری کے اہتمام
رمضان پیکج اور عید پیکج

اندرون اور بیرون ملک بے گناہ قیدیوں کی رہائی

بے گناہ قیدیوں کے لئے مفت قانونی معاونت اور وکلاءکی فراہمی میں ہیلپ فاؤنذیشن کا ساتھ دیں۔
آئیں اس سال اپنی زکوٰۃ،صدقات،خیرات،اورعطیات ہیلپ فاؤنڈیشن کودیں.
سردار نجیب یویوسف
0596248148
سردار عبد الرشید
03009116217

Address

Abbottabad

Telephone

+923335418806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Najeeb Yousaf Karlal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Najeeb Yousaf Karlal:

Share