02/03/2026
سید افتخار حسین شاہ کی زوجہ ،محمد اقبال خان جدون سابق وزیراعلی ۔کی بیٹی ظفر خان اور عنایت خان جدون کی ہمشیرہ ۔حیدر علی شاہ ،نادر علی شاہ ،سکندر علی شاہ کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔
جن کی نماز جنازہ تین بجے سائیں بابا چوک ،جنگی سیداں ،ایبٹ اباد ادا کی جائے گی