31/08/2026
اظہار تشکر
ہم ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے گھر آکر فون پر یا سوشل میڈیا پر تعزیت کی اور خاص کر انتہائی مصروفیات میں جن کی کال یا میسج کا جواب نہیں دے سکے
رب العزت آپ سب سب کے دعائیہ کلمات والدہ ماجدہ کے حق میں قبول فرماۓ اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین