Settlement Officer Abbottabad

Settlement Officer Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Settlement Officer Abbottabad, Government Organization, Near Additional Deputy Commissioner, Abbottabad office Cantt area, Abbottabad, Abbottabad.

"Committed to transparent land record management, efficient settlement services, and better public facilitation for the people of Abbottabad."

📋 Land Record Services
📍 Settlement & Revenue Information
🤝 Transparent Public Service
📞 Office: 0992-93105

میٹنگ بابت ہائوسنگ سوسائٹیز!  دفترمہتمم بندوبست صآحب ضلع ایبٹ کی زیر نگرانی تحصیل حویلیاں و لورہ میں ہائوسنگ سوائٹیز کے ...
15/09/2026

میٹنگ بابت ہائوسنگ سوسائٹیز!
دفترمہتمم بندوبست صآحب ضلع ایبٹ کی زیر نگرانی تحصیل حویلیاں و لورہ میں ہائوسنگ سوائٹیز کے حوالےسے مورخہ 14-09-2026 کوایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،تحصیلدار / نائب تحصیلدار بندوبست حویلیاں و لورہ بھی میٹنگ میں شامل تھے،میٹنگ میں ہائوسنگ سوسائٹیز کے حوالے سے بحث کی گئی۔ میٹنگ کے بعد دفتر زیر دستخطی کی طرف سے تحصیلداران کو ہائوسنگ سوسائٹیز کے حوالے سے ضروری ہدایات دی گئیں۔

During the scheduled visit to Takmeel Ghar Havelian, the undersigned reviewed the settlement record of Mouza Manjia and ...
11/09/2026

During the scheduled visit to Takmeel Ghar Havelian, the undersigned reviewed the settlement record of Mouza Manjia and directed the concerned staff to complete all pending work accurately and expeditiously.
Specific instructions were issued to clear all pending Khatagats for converting Khana Kasht into Malkiat on a priority basis and within the prescribed timeframe. Any delay or negligence shall render the concerned official responsible.

11/09/2026
مورخہ 08-09-2026 کو مہتمم بندوبست جناب تنویر شہزاد صاحب نے نیو تحصیل بلڈنگ ڈپٹی ڈائریکٹر ایس ڈی سی آفس میں بورڈ آف ریونی...
11/09/2026

مورخہ 08-09-2026 کو مہتمم بندوبست جناب تنویر شہزاد صاحب نے نیو تحصیل بلڈنگ ڈپٹی ڈائریکٹر ایس ڈی سی آفس میں بورڈ آف ریونیو ممبران کے ہمراہ خانہ کاشت کیسز کے متعلق میٹنگ کی اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔

آج مورخہ 31-08-2026 کو مہتمم بندوبست جناب تنویر شہزاد صاحب نے تکمیلی مراحل میں شامل مواضعات کے بندوبستی ریکارڈ کا تفصیلی...
31/08/2026

آج مورخہ 31-08-2026 کو مہتمم بندوبست جناب تنویر شہزاد صاحب نے تکمیلی مراحل میں شامل مواضعات کے بندوبستی ریکارڈ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورانِ معائنہ ریکارڈ کی پیش رفت اور زیرِ تکمیل امور کا سختی سے جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران و اہلکاران کو واضح اور دوٹوک ہدایات جاری کی گئیں کہ بندوبست کے کام میں کسی قسم کی غفلت، سستی، عدم دلچسپی، غیر ضروری تاخیر یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
تمام متعلقہ اہلکاران اس امر کو یقینی بنائیں کہ تفویض کردہ جملہ بندوبستی امور مقررہ مدت کے اندر مکمل کیے جائیں اور ریکارڈ کی تیاری و تکمیل میں قواعد و ضوابط، دفتری ہدایات اور مقررہ معیار کی مکمل پابندی کی جائے۔ کسی بھی مرحلے پر کام میں غیر ضروری تاخیر یا ناقص کارکردگی کی صورت میں متعلقہ اہلکار کو بلاامتیاز ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ لہٰذا تمام افسران و اہلکاران اپنی ذمہ داریاں پوری مستعدی، سنجیدگی اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ ادا کریں اور مقررہ اہداف کے بروقت حصول کو ہر صورت یقینی بنائیں۔

آج جناب مہتممِ بندوبست، ضلع ایبٹ آباد نے تکمیل گھر، تحصیل حویلیاں کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ انہوں نے مختلف پٹوار خانہ جات...
25/08/2026

آج جناب مہتممِ بندوبست، ضلع ایبٹ آباد نے تکمیل گھر، تحصیل حویلیاں کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ انہوں نے مختلف پٹوار خانہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور متعلقہ عملہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ دورانِ ڈیوٹی تفویض کردہ امور کو مقررہ معیار، قواعد و ضوابط کے مطابق بروقت، شفاف اور ذمہ دارانہ انداز میں سرانجام دیا جائے، تاکہ عوام کے جائز حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور ان کے حقوق بلاجواز تاخیر کے بروقت اور شفاف طریقے سے منتقل کیے جائیں۔
مزید برآں، انہوں نے واضح ہدایت کی کہ کامِ بندوبست کے مقررہ اہداف (Targets) ہر صورت مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں۔ مقررہ اہداف کے حصول میں غفلت، سستی یا کوتاہی برتنے والے اہلکاروں کے خلاف قواعد و ضوابط اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تمام متعلقہ اہلکار اپنے فرائض منصبی پوری ذمہ داری، محنت اور لگن کے ساتھ سرانجام دیتے ہوئے کامِ بندوبست کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔

21/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین کا فرد کیا ہوتا ہے؟
زمین کا فرد ایک اہم دستاویز ہے، جس میں زمین اور اس کے مالکان سے متعلق ضروری معلومات درج ہوتی ہیں, مختصر آگاہی ویڈیو..
Director Land Records Deputy Commissioner Abbottabad
#

On the special directions of the Worthy Director Land Records/Chief Settlement Officer, Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Sajid Sa...
20/08/2026

On the special directions of the Worthy Director Land Records/Chief Settlement Officer, Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Sajid Saleem, Assistant Director Land Records, along with his inspection team, conducted a detailed inspection of Settlement Operation Abbottabad on 20-08-2026. During the inspection the concerned Settlement Tehsildars and Naib Tehsildars were present on the occasion and briefed the inspection team regarding the progress, status, and field position of their respective mouzajat. The inspection team thoroughly reviewed the ongoing settlement activities and assessed the progress of the work at the field and office levels. The concerned officers and officials were directed to ensure proper supervision, timely completion, and accuracy of all settlement work and record.
Director Land Records Deputy Commissioner Abbottabad

18/08/2026

بندوبستِ اراضی — عوامی آگاہی ویڈیو

ویڈیو کا مقصد عام شہری اور زمیندار کو آسان اور عام فہم انداز میں یہ سمجھانا ہے کہ بندوبستِ اراضی کیا ہے، کیوں کیا جاتا ہے، اس میں کون کون سے مراحل شامل ہوتے ہیں، زمین کا ریکارڈ کیسے تیار اور جانچا جاتا ہے، اور ایک عام زمیندار کو اس عمل کے دوران کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

Director Land Records Deputy Commissioner Abbottabad
landsettlement #

Address

Near Additional Deputy Commissioner, Abbottabad Office Cantt Area, Abbottabad
Abbottabad
22010

Telephone

+929929310514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Settlement Officer Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share