PMLn Nagri Tutial

PMLn Nagri Tutial PMLn�

اٹھ باند کمر کیا ڈرتا ھے۔۔۔۔۔ پھر دیکھ خدا کیا کرتا ھےا..جب آدمی ہمت کرتا ہےہر بگڑا کام سنورتا ہےاللہ کا جو دم بھرتا ہےو...
11/01/2024

اٹھ باند کمر کیا ڈرتا ھے۔۔۔۔۔ پھر دیکھ خدا کیا کرتا ھےا..
جب آدمی ہمت کرتا ہے
ہر بگڑا کام سنورتا ہے
اللہ کا جو دم بھرتا ہے
وہ گرنے پر بھی ابھرتا ہے
اے مسلم کیوں دلگیر ہے تو
کیوں غم کی بنا تصویر ہے تو
اغیار ہیں خاک، اکسیر ہے تو
تعبیر ہیں وہ تقدیر ہے تو
تو اسلام کی دولت لایا ہے
تہذیب سکھانے __ آیا ہے
جب سے تو دنیا پر چھایا ہے
دنیا کی پلٹ گئ کایا ہے
پیغمبر ہے ذیشان ترا
مذہب ہے ـ اسلام ترا
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے.. !!

11/01/2024
نگری ٹوٹیال سے ماڑی روڈ کا کام پایہ تکمیل کے قریب۔۔ شکریہ سابقہ وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب اپکی ذاتی دلچسپی کی ب...
18/09/2023

نگری ٹوٹیال سے ماڑی روڈ کا کام پایہ تکمیل کے قریب۔۔ شکریہ سابقہ وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب اپکی ذاتی دلچسپی کی بدولت عوام کا یہ دیرینہ مطالبہ پورا ہونے کے قریب۔۔
روڈ کا کام تیزی سے جاری۔۔

یوتھ رہنما سردار علیم ارشد عباسی, سردار حماد فیاض عباسی ،ذیشان عباسی ، نوید عباسی، چودھری نعمان' اسد عباسی و دیگر نے موقع کا وزٹ کیا ۔۔ ہم اهلیان نگری و ماڑی اپنے قائد مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں

Address

Nagri Tutial, District Abbotabad
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLn Nagri Tutial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share