GMS Galli Batangi

GMS Galli Batangi Education

07/05/2026

معرکہ حق.
7 May 2025


جی ایم ایس گلی بٹنگی ۔ تیس اپریل دو ہزار چھبیس اسکول میں بزمِ ادب کا کامیاب پروگرام منعقد ہوا جس میں طلبہ نے بڑھ چڑھ کر ...
30/04/2026

جی ایم ایس گلی بٹنگی ۔ تیس اپریل دو ہزار چھبیس

اسکول میں بزمِ ادب کا کامیاب پروگرام منعقد ہوا جس میں طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

محفل کا آغاز عدنان، شہریار کی تلاوت اور حورین کی نعت سے ہوا۔ اس کے بعد قومی ترانہ، اسکاؤٹ ترانہ اور ملی نغمہ پیش کیا گیا جس سے محفل میں ملی جذبہ جاگ اٹھا۔

ادبی حصے میں سدیس ساجد نے انگریزی میں "
"انٹرنیٹ نے انسان کی زندگی کو ایک ہی وقت میں سہل بھی کیا ہے اور دشوار بھی۔"" اور عبداللہ نے اردو میں "تعلیم کی اہمیت" پر تقریر کی۔ جماعتِ ہشتم کے احمد سلیم نے ہندکولوک گیت پیش کر کے ثقافتی رنگ بھرا۔

پروگرام کا سب سے دلچسپ حصہ ڈرامہ "تعلیم سب کے لیے" تھا جس میں جماعت ہشتم کے طلبہ نے تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

آخر میں ہیڈ ماسٹر صاحب نے بچوں کی کارکردگی کو سراہا اور دعائے خیر کے ساتھ محفل کا اختتام ہوا۔ یہ بزم طلبہ کی صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوئی۔
District Education Office Male Abbottabad
Deputy Commissioner Abbottabad
KP Elementary & Secondary Education Department
GMS Galli Batangi

22/04/2026
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا یکم اپریل 2026 سے سکول ٹائمنگ میں اضافے کیساتھ تبدیلی کا فیصلہ۔ نوٹیفکیشن جاری              ...
31/03/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا یکم اپریل 2026 سے سکول ٹائمنگ میں اضافے کیساتھ تبدیلی کا فیصلہ۔ نوٹیفکیشن جاری



خوش آمدیدتمام اساتذہ اور طلباء و طالبات کو خوش آمدید
29/03/2026

خوش آمدید
تمام اساتذہ اور طلباء و طالبات کو خوش آمدید

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923442742983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Galli Batangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GMS Galli Batangi:

Share