Syeda Uzma Shah

Syeda Uzma Shah DFC -District Food Controller/ Price Magistrate Abbottabad. Syeda Uzma Shah
(1)

14/08/2026
Eid Mubarik ♥️
27/05/2026

Eid Mubarik ♥️

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد سیدہ عظمیٰ شاہ کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک

27/03/2026

💔

پودے لگانے کی اہمیت ہماری زندگی میں بہت زیادہ ہے کیونکہ یہ ماحول کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پودے کاربن ڈا...
25/03/2026

پودے لگانے کی اہمیت ہماری زندگی میں بہت زیادہ ہے کیونکہ یہ ماحول کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پودے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرتے ہیں اور آکسیجن مہیا کرتے ہیں، جس سے ہوا صاف اور تازہ رہتی ہے۔ اس کے علاوہ پودے گرمی کو کم کرتے ہیں، شور کو روکنے میں مدد دیتے ہیں اور حیاتیاتی تنوع کو بڑھاتے ہیں۔ اسی سلسلے میں، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر آفس ایبٹ آباد نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد پورے ضلع میں سرسبز ماحول کو فروغ دینا ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ آگے بڑھ کر پودے لگائیں، تاکہ ہمارا ماحول صاف، صحت مند اور خوشگوار ہو سکے۔

District Abbottabad :“ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد، عظمی شاہ نے فوڈ انسپکٹر افتخار کے ہمراہ منڈیاں، پرانا کالج روڈ ,اور ...
16/03/2026

District Abbottabad :

“ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد، عظمی شاہ نے فوڈ انسپکٹر افتخار کے ہمراہ منڈیاں، پرانا کالج روڈ ,اور کالج روڈ میں چیکنگ کی، اس دوران تمام کریانہ اسٹورز، مرغ فروش، سبزی اور فروٹ، اور گوشت کی دکانوں کو بھی چیک کیا گیا، اور اوور چارجنگ کی بنا پر بھاری جرمانے بھی کیے گئے۔ دکانداروں کو وارننگ دی گئی کہ آئندہ وہ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء فروخت کریں، اور اس کے علاوہ دو افراد کو جیل بھی بھیجا گیا۔ ڈسٹرکٹ محکمہ خوراک ایبٹ آباد کی ٹیمیں رمضان المبارک میں فیلڈ میں موجود ہیں اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے اپنا کردار بخوبی انجام دے رہی ہیں۔”

Address

Office Of District Food Controller, Salhad
Abbottabad
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Uzma Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syeda Uzma Shah:

Shortcuts

Share