Hazara Electric Supply Company-HAZECO

Hazara Electric Supply Company-HAZECO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazara Electric Supply Company-HAZECO, Government Organization, 426-A, PMA Link Road, Abbottabad.

Hazara Electric Supply Company (HAZECO), located in Abbottabad provides service of power distribution to over 0.820+ million consumers of all civil districts of Khyber Pukhtunkhwa, Pakistan.

02/09/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کے ازبکستان کے 35 ویں یوم آزادی کے موقع پر خطاب

Hazara Electric Supply Company Limited is looking for 11 Assistant Managers to join the team across Hazara Division.Open...
17/08/2026

Hazara Electric Supply Company Limited is looking for 11 Assistant Managers to join the team across Hazara Division.
Open Positions:
- Accounts & Finance: 02 Posts
- Legal & Contracts: 01 Post
- Supply Chain: 01 Post
- Customer Services: 01 Post
- Legal: 02 Posts
- HR & Admin: 03 Posts
- Internal Audit: 01 Post
Who can apply:
Graduates in relevant fields + 2 years experience.
Max age 35 years.
How to apply:
Apply online at ETEA portal
Last Date: 27th August 2026



10/08/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت بجلی کے میٹرز کی خودکار اور بروقت ریڈنگ، بجلی کے استعمال اور طلب سے متعلق درست ڈیٹا، بجلی چوری اور لائن لاسز کی مؤثر نگرانی اور شفاف بلنگ کے لیے ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر (اے ایم آئی) کے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس۔
اجلاس میں اے ایم آئی میٹرز سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کی مقدار و نوعیت، سائبر سیکیورٹی اور محفوظ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بین الاقوامی تجربات، بالخصوص جنوبی کوریا میں 15 منٹ کے وقفے سے بجلی کے استعمال کا ڈیٹا حاصل کرنے کے نظام کا جائزہ لیتے ہوئے پاکستان میں ڈیٹا کے حصول کے لیے موزوں وقفے اور تکنیکی تقاضوں پر بھی غور کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ اسمارٹ میٹرنگ کے لیے جدید، محفوظ اور قابلِ اعتماد ٹیکنالوجی کے انتخاب اور نفاذ کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے۔


Ministry of Energy (Power Division) Ensures All DISCOs, NPCC, and NGC Remain on Full Operational Alert for Uninterrupted...
18/06/2026

Ministry of Energy (Power Division) Ensures All DISCOs, NPCC, and NGC Remain on Full Operational Alert for Uninterrupted Electricity Supply During Muharram ul Haram, with Special Arrangements for 9th and 10th Muharram.



A productive meeting was held between PITC and FESCO senior management to discuss the revised Service Level Agreement (S...
13/06/2026

A productive meeting was held between PITC and FESCO senior management to discuss the revised Service Level Agreement (SLA) and explore new ideas for enhancing operational efficiency, service delivery, and future collaboration.



ضروری اور اہم اطلاع۔ کچھ غیر مصدقہ اور ممکنہ غیر قانونی مقاصد کیلیے استعمال کے مقاصد کیلیے بجلی کے بل کے علاوہ کیو آر کو...
25/05/2026

ضروری اور اہم اطلاع۔
کچھ غیر مصدقہ اور ممکنہ غیر قانونی مقاصد کیلیے استعمال کے مقاصد کیلیے بجلی کے بل کے علاوہ کیو آر کوڈ کو مختلف پلیٹ فارمز پر لوگوں سے شئیر کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہ رہے ہیں بجلی کے بل کے علاوہ بجلی سبسڈی سے متعلقہ معلومات کسی بھی اور پلیٹ فارم پر ‏درج نہیں ہوسکتی یہ تمام غیر قانونی ہے اس کی باقاعدہ اطلاع متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی کردی گئی ہے صارفین جن وقت سبسڈی مل رہی ہے ایسے تمام عناصر سے خبردار اور ہوشیار رہیں کسی دوسرے پلیٹ فارم خواہ ڈیجیٹل ہو یا کاغذ، کسی بھی صورت سبسڈی معلومات کیلیے استعمال نہ کریں

وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر، پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25اور 25کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس...
27/04/2026

وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر، پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25اور 25کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کیلیے نظرِ ثانی کا باضابطہ کہہ دیا ہے ۔
پاور ڈویژن کے ادارے نے پہلے بھی اس فیصلے کے مضر اثرات پر نیپرا کو آگاہ کیا تھا اور اس کو پرانے ریگولیشنز کے مطابق کرنے کی درخواست کی تھی



16/04/2026

Valuable customers this video is prepared for general public awareness regarding recent load management.


صرف تین مہینوں میں بجلی کے استعمال میں نمایاں اضافہ، سرپلس پاور پیکیج معیشت کی درست سمت کی نشاندہی کرتا ہے۔
03/04/2026

صرف تین مہینوں میں بجلی کے استعمال میں نمایاں اضافہ، سرپلس پاور پیکیج معیشت کی درست سمت کی نشاندہی کرتا ہے۔


Address

426-A, PMA Link Road
Abbottabad
22020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Electric Supply Company-HAZECO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share