Office of the Wafaqi Mohtasib Regional Office Abbottabad

Office of the Wafaqi Mohtasib Regional Office Abbottabad وفاقی محکموں میں بدانتظامی یا کسی قسم کی شکایت کیخلاف بلامعاوضہ اور فوری انصاف دینے والا واحد ادارہ

02/09/2026
وفاقی محتسب کی کامیاب مداخلت کے نتیجے میں  نیشنل گرڈ کمپنی نے 75 لاکھ کی رقم کا چیک compensation کی مد میں جاری کردیا۔وف...
25/08/2026

وفاقی محتسب کی کامیاب مداخلت کے نتیجے میں نیشنل گرڈ کمپنی نے 75 لاکھ کی رقم کا چیک compensation کی مد میں جاری کردیا۔

وفاقی محتسب میں شکایت کرنے کا طریقہ کار۔
گوگل سے آن لائن شکایت Wafaqi Mohtasib Complaint، تحریری شکایت بذریعہ ڈاک یا بذات خود دفتر آکر کی جاسکتی ہے دفتر کا پتہ:
گورنمنٹ بلڈنگ نزد جی پی او کینٹ ایبٹ آباد۔
کسی بھی معلومات کیلئے
0992: 921605

وفاقی محتسب کے فیصلے پر بیت المال کا عملدرآمد، چار شہریوں کو امداد جاریپاکستان بیت المال نے مجموعی طور پر 6 لاکھ 4 ہزار ...
20/08/2026

وفاقی محتسب کے فیصلے پر بیت المال کا عملدرآمد، چار شہریوں کو امداد جاری
پاکستان بیت المال نے مجموعی طور پر 6 لاکھ 4 ہزار کی امدار جاری کردی

ایبٹ آباد وفاقی محتسب ریجنل آفس ایبٹ آباد کے فیصلوں پر پاکستان بیت المال نے عملدرآمد کرتے ہوئے چار شہریوں کو علاج، تعلیم اور مالی معاونت کی مد میں مجموعی طور پر 6 لاکھ 4 ہزار روپے کے چیکس جاری کردیئے۔ عملدرآمد کے سلسلے میں مانسہرہ کے ایک رہائشی شہری کے علاج کے لیے INOR ایبٹ آباد کو 3 لاکھ 50 ہزار روپے کا چیک جاری کیا گیا۔ اسی طرح ایک دوسرے شہری کے علاج معالجے کے اخراجات کی مد میں کنگ عبداللہ ہسپتال، مانسہرہ کو 1 لاکھ 60 ہزار روپے کا چیک جاری کیا گیا۔ مزید برآں، ایک مستحق طالب علمہ کے تعلیمی اخراجات کے لیے 60 ہزار روپے کا تعلیمی وظیفہ ہزارہ یونیورسٹی کے نام جاری کیا گیا، جبکہ ایک اور مستحق شہری کو مالی معاونت کی مد میں 30 ہزار روپے کا امدادی چیک فراہم کیا گیا۔ وفاقی محتسب ریجنل آفس ایبٹ آباد کی جانب سے شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ اداروں کو فیصلوں پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی گئی تھی، جس پر پاکستان بیت المال نے عملدرآمد کرتے ہوئے مذکورہ مالی امداد جاری کی۔ وفاقی محتسب کے فیصلوں پر عملدرآمد سے مستحق شہریوں کو علاج، تعلیم اور دیگر ضروریات کے لیے مالی معاونت فراہم ہوئی ہے۔

18/08/2026

درخواست گزار کی شکایت پر وفاقی محتسب ایبٹ آباد کی کاروائی شکایت گزار کو ایک ماہ کے اندر سٹیٹ لائف نے 3 لاکھ کا چیک جاری کردیا۔

وفاقی محتسب میں شکایت کرنے کا طریقہ کار۔
گوگل سے آن لائن شکایت Wafaqi Mohtasib Complaint، تحریری شکایت بذریعہ ڈاک یا بذات خود دفتر آکر کی جاسکتی ہے دفتر کا پتہ:
گورنمنٹ بلڈنگ نزد جی پی او کینٹ ایبٹ آباد۔
کسی بھی معلومات کیلئے
0992: 921605

وفاقی محتسب میں شکایت کرنے کا طریقہ کار۔گوگل سے آن لائن شکایت Wafaqi Mohtasib Complaint، تحریری شکایت بذریعہ ڈاک یا بذات...
31/07/2026

وفاقی محتسب میں شکایت کرنے کا طریقہ کار۔
گوگل سے آن لائن شکایت Wafaqi Mohtasib Complaint، تحریری شکایت بذریعہ ڈاک یا بذات خود دفتر آکر کی جاسکتی ہے دفتر کا پتہ:
گورنمنٹ بلڈنگ نزد جی پی او کینٹ ایبٹ آباد۔
کسی بھی معلومات کیلئے
0992: 921605

وفاقی محتسب ایبٹ آباد کی فوری کارروائی — شکایت کنندہ کو 1 ماہ میں جائز حق مل گیاای او بی آئی  ایبٹ آباد کی جانب سے پنشن ...
29/07/2026

وفاقی محتسب ایبٹ آباد کی فوری کارروائی — شکایت کنندہ کو 1 ماہ میں جائز حق مل گیا

ای او بی آئی ایبٹ آباد کی جانب سے پنشن کے اجراء میں تاخیر ، شکایت درج ہوتے ہی نوٹس جاری

مانسہرہ کے رہائشی عثمان علی نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ اس کے والد صاحب کے تمام ضروری کاغذات جمع کروانے کے باوجود عرصہ 1 سال سے زائد گزرز گیا ہے مگر درخواست گزار کے والد کو پنشن نہیں جاری کی جارہی۔ جس کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی محتسب کی ہدایت پر ای او بی آئی کے حکام کو فوری نوٹس جاری کیا گیا، جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے متعلقہ ادارے نے شکایت کنندہ کو ایک ماہ کے اندر پنشن جاری کر دی۔ پنشن کے حصول کے بعد درخواست گزار نے وفاقی محتسب جناب نوید کامران بلوچ اور ریجنل آفس ایبٹ آباد کے انویسٹیگیشن آفیسر سید سیار بادشاہ صاحب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کی کوششوں سے ان کا دیرینہ مسئلہ حل ہوا۔ ریجنل آفس ایبٹ آباد کے انچارج رشید احمد نے کہا کہ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ عوامی شکایات کے بروقت اور منصفانہ ازالے کے لیے ہمیشہ سرگرمِ عمل رہتا ہے۔

21/05/2026

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس ایبٹ آباد میں درخواست دینے کے 14 دن کے اندر درخواست گزاران کو ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرف سے ٹرانسفارمر لگا کر دے دیا گیا۔

Success Story
14/05/2026

Success Story

Address

Government Building Near GPO Canty
Abbottabad
22020

Opening Hours

Monday 07:30 - 15:30
Tuesday 07:30 - 15:30
Wednesday 07:30 - 15:30
Thursday 07:30 - 15:30
Friday 07:30 - 15:30

Telephone

+92992921605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of the Wafaqi Mohtasib Regional Office Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share