Abbotabad Traffic Warden

Abbotabad Traffic Warden Any Complaint About Traffic Plz Contact us
Helpline #1915
Officw09929310042

27/02/2024

٭ انسپکٹر جنر ل آف پولیس خیبر پختونخوا اخترحیات خان کا مردان کاٹلنگ میں پولیس مقابلے میں شہید اور زخمی ہونے والے افسران کو خراج تحسین۔
٭ واقعہ میں ایس پی رورل مردان اعجاز خان شہید جبکہ ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی ہوئے۔
٭ ایس پی رورل اعجاز خان نے دہشت گردوں کے خلاف مردانہ وار لڑکر جام شہادت نوش کیا۔
٭ پولیس کی جوابی کارروائی میں اہم دہشت گرد کمانڈر محسن قادر اور نائب عباس جہنم واصل۔
٭ مٹی کے دفاع اور قوم کی حفاظت کے لیے جانیں قربان کرنے والے پوری قوم کے محسن ہیں۔ آئی جی پی
٭ پولیس شہداءکا جذبہ ، حوصلہ اور فرض شناسی پوری فورس کے لیے مشعل راہ ہے۔
آئی جی پی خیبر پختونخوا
٭ پولیس فورس شہدا کی قربانی اور جذبے کو سلام پیش کرتی ہے۔ آئی جی پی
٭ پولیس جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا۔ آئی جی پی اختر حیات
٭ شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں پولیس فورس کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔ آئی جی پی
٭ TTP محسن قادر گروپ کے سرغنہ کا خاتمہ مردان پولیس کی بڑی کامیابی ہے۔ آئی جی پی خیبر پختونخوا
٭ صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کے سر کی بھاری قیمت مقرر تھی۔
آئی جی پی
٭ دہشت گردوں کے خلاف جاری جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رکھی جائے گی۔
آئی جی پی اختر حیات خان

ترجمان خیبر پختونخوا پولیس

27/02/2024

قوم کا ایک اور بہادر سپوت وطن کی حفاظت پر قربان۔
مردان: تھانہ کاٹلنگ کی حدود زڑہ متہ میں دہشتگردوں کے ساتھ جوانمردی سے لڑتے ہوئے ایس پی اعجاز خان شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔پولیس کی جوابی کارروائی میں اہم دہشت گرد کمانڈر محسن قادر اور نائب عباس جہنم واصل۔

27/02/2024
31/01/2024

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+923125035000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbotabad Traffic Warden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abbotabad Traffic Warden:

Share