𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

  • Home
  • Pakistan
  • Abbottabad
  • 𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 insaf Youth Wing District Abbottabad Official
(1)

25/04/2024

کب نکلو گے۔۔۔۔۔

25/04/2024
Considered one of cricket's greatest all-rounders, Khan was later inducted into the ICC Cricket Hall of Fame. Not only i...
11/11/2023

Considered one of cricket's greatest all-rounders, Khan was later inducted into the ICC Cricket Hall of Fame. Not only in ground of cricket but also everywhere,
Khan is always Khan... 👌

" یہی جنون یہی خواب میرا ہے”“وہاں چراغ جلا دوں جہاں اندھیرا ہے
11/11/2023

" یہی جنون یہی خواب میرا ہے”
“وہاں چراغ جلا دوں جہاں اندھیرا ہے

انصاف یوتھ وینگ ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کی طرف سے نو منتخب کیبنٹ ممبران انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخوا کے  عہدیداران کو مبارکباد ...
30/08/2023

انصاف یوتھ وینگ ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کی طرف سے نو منتخب کیبنٹ ممبران انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخوا کے عہدیداران کو مبارکباد آمید ہے موجودہ حالات میں تمام عہدیدار اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے۔

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد
Insaf Youth Wing Khyber Pakhtunkhwa
Insaf Youth Wing Hazara Region
PTI Khyber Pakhtunkhwa

16/08/2023

ایبٹ آباد کی دوسری یونین کونسل کیطرح یونین کونسل بوئ دلولہ انصاف یوتھ وینگ کے نوجوانوں نے عمران خان کی ھدایت پر بھر پور طریقے سے یوم آزادی منایا
اس ریلی کی قیادت سرکل بکوٹ یوتھ ونگ کے صدر اور چئیرمین وی سی سردار زبیر یوسف ُـ٘ نے کی
اس موقع پر یوتھ کونسل دلولہ سفیر میر ُمبارک عرفان عباسی ُجنید غازی
ُشکیب عباسی تنویر عباسی کواڈینٹر دلولہ بھی ریلی میں شریک ھوے
ریلی کا آغاز بانڈی پہاڑ سے نڑوکہ دلولہ ا بوئ پترینڈ ڈیم پر پہنچے

𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI KPK
Insaf Youth Wing Hazara Region

15/08/2023

انصاف یوتھ وینگ یونین کونسل پلک ایبٹ آباد کے زیر اہتمام آزادی ریلی کا انعقاد : ہم نہ باز آہیں گے محبت سے جان جاے گی اور کیا ہو گا۔۔۔ ✌️

سنیر لیڈر شپ کی ہدایات کے مطابق پاکستان کے تمام شہروں کی طرح  انصاف یوتھ وینگ ضلع ایبٹ آباد کی ٹیم نے  بھی ایبٹ آباد کے ...
15/08/2023

سنیر لیڈر شپ کی ہدایات کے مطابق پاکستان کے تمام شہروں کی طرح انصاف یوتھ وینگ ضلع ایبٹ آباد کی ٹیم نے بھی ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر ریلیاں نکالی ان میں ایبٹ آباد جدون پلازہ میں انصاف یوتھ ونگ کے ظہیر شاہ، تیمور خالد کی قیادت میں لورہ میں، حویلیاں میں،یونین کونسل پلک میں اور دوسرے بہت سے مختلف مقامات پر آزادی کی ریلیاں منعقد کی۔۔۔
انصاف یوتھ ونگ کے ٹیم نے اس بات کا اعادہ کیا چاہتے جیسے بھی حالات ہوں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔۔۔

تحریک انصاف ایبٹ آباد یوتھ وینگ کے زیر اہتمام  ایک ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام تحریک انصاف کے ورکرز کو مدعو کیا جا...
13/08/2023

تحریک انصاف ایبٹ آباد یوتھ وینگ کے زیر اہتمام ایک ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام تحریک انصاف کے ورکرز کو مدعو کیا جاتا ہے کہ اس ریلی میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔۔
𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI KPK
Insaf Youth Wing Hazara Region
Insaf Youth Wing Khyber Pakhtunkhwa

تمام انصافیوں سے درخواست ہے اپنے پروفائل میں تحریک انصاف کا جھنڈا لگائیں۔۔۔𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥...
26/06/2023

تمام انصافیوں سے درخواست ہے اپنے پروفائل میں تحریک انصاف کا جھنڈا لگائیں۔۔۔
𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
PTI KPK
PTI Khyber Pakhtunkhwa
Insaf Youth Wing Hazara Region

اے برق تجلی کوندھ ذرا کیا مجھ کو بھی موسیٰ سمجھا ہے میں طور نہیں جو جل جاؤں جو چاہے مقابل آ جائے کشتی کو خدا پر چھوڑ بھی...
22/05/2023

اے برق تجلی کوندھ ذرا کیا مجھ کو بھی موسیٰ سمجھا ہے

میں طور نہیں جو جل جاؤں جو چاہے مقابل آ جائے

کشتی کو خدا پر چھوڑ بھی دے کشتی کا خدا خود حافظ ہے

مشکل تو نہیں ان موجوں میں بہتا ہوا ساحل آ جاۓ....
.......انصاف یوتھ وینگ ضلع ایبٹ آباد۔۔۔۔۔۔✌️ ✌️

Address

Official Site Of IWY District Abbottabad
Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share