12/09/2024
ایبٹ آباد کے تمام صحافی بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے ہماری درخواست پر ایک معذور بچی جو کہ دارالآمان ایبٹ آباد میں تھی۔ میڈیا کی خبر کی وجہ سے اس کے ورثاء سے رابطہ ہو گیا۔ اس بچی کا نام شمیم ہہے۔ دارالآمان ایبٹ آباد کی انتظامیہ نے اس بچی کو بھائی عمران اور ماں سے ملاقات کرا دی گئی اور انشاءاللہ عدالتی اور قانونی کاروائی کرنے کے بعد خاتون کو اپنے ورثہ کے حوالے کر دیا جائے گا
Rabia zakeer,
Superintendent Darulaman Abbottabad.