05/01/2021
یوم حق خود اذیت
5 جنوری 1949 : اقوام متحدہ نے اپنے ہی چارٹر کے برخلاف جموں کشمیر کے عوام سے حق آزادی چھین کر انھیں انڈیا اور پاکستان میں سے کسی ایک کی غلامی کا انتخاب کرنے کا شرمناک آپشن دیا تھا. جموں کشمیر کے عوام مکمل آزادی و خود مختاری چاہتے ہیں.
.